پاکستانیوں کی زندگی😄
1. گرمی میں واپڈا کو گالیاں
2. سردی میں سوئی گیس والوں کو گالیاں
3. اور نارمل موسم میں مچھروں کو گالیاں🤪😂
جو چھوٹے گوشت اور بڑے گوشت میں فرق نہیں کر پاتے،
وہ بھی کہہ رہے ہوتے ہیں ہم بندے کو پہلی نظر میں ہی پہچان لیتے ہیں 😂🙈😝😝😝😝
شوہر: کل ہماری شادی کو پانچ سال پورے ھو جائیں گے😍
بیوی: تو پھر😯😮
شوہر: دوبارہ الیکشن ھوں گے یا یہی حکومت چلے گی🙊🙉🤭🙈😬🤪😝
دلہن کو تقریب میں سب سے آخر میں اس لئے لایا جاتا ہے کیونکہ😊😊
وڈیو گیم میں بھی سب سے بڑی بلا سب سے آخر میں آتی ہے 😂😂😂😂😂
Hey guys....🤗🤗🤗
محبت کو آگ لگاٸ جاۓ 🔥🔥
اور
اس آگ پر چاۓ بناٸ جاۓ 🔥☕
زندگــــی چـائـے کـــی طـرح ابـل رہـــی ہـــے 🍵
مگــر ہــم بھــی ھـر گھونـٹ کا مـزہ شــوق سـے لـے رہـے ہیـــں۔۔۔💘
میں آج بھی شطرنج اکیلے کھیلتا ہوں?👍
کیونکہ دوستوں کےخلاف چل چلنا;
مجھے آج بھی نہیں آیا💔
۔
مجھے چوم کر ___مجھے تھام کر ___میری شدتوں میں قیام کر❤
اے دلربا ___ نازک ادا___تجھ پر فدا___ اک شب تو میرے نام کر❤
"کتنے احسان ہیں خدا کے ہم پر...."
اے مسلم.!!۔❤️🤗❤️
"کبھی پڑھ کر سورہِ رحمٰن دیکھنا.."
میری_قبر_پہ_ڈرامہ_نہ_رچایا_جائے💔
کوئی_اتنا_خیر_خواہ_ہے_تو_ساتھ_دفنایا_جائے✔
ندامت اپنی جگہ لیکن دل توڑنے کا کوئی کفارہ نہیں 🙂
-
کوئی میرا ہاتھ پکڑو یار بلکہ ہمیشہ کے لئے پکڑ کے رکھ لو 💔😶
-
وہ آئینے کو بھی حیرت میں ڈال دیتا ہے
خدا کسی کسی کو یہ کمال دیتا ہے _
اگر کوئی آپ کو دیکھ کر دروازه بند کر لیتا ہے
تو یاد رکھو☝
کُنڈی دونوں طرف ہوتی ہے
تم بھی باہر سے لگا کر بھاگ جاؤ😂😂😂
تم لوگ مجھے جانتے نہیں،
ورنہ بڑی بڑی کمپنیاں مجھے
معزز صارف، ڈئیر کسٹمر کہہ کر پکارتی ہیں
😂😂😂😂😜😛😜😛😜
جتنا خرچہ لڑکیاں میک اپ پر کرتی ہیں
اتنے کا فروٹ لے کر کھا لیں تو چہرے پر رونق آجاٸے 🤣
computation kra ga koi poetry ka...🤔🤔🤔
حسن والوں میں _ہم خود کو شمار نہیں کرتے
ہماری سادگی ہی کافی ہے لوگوں کے دل جیتنے کے لیے😊