Damadam.pk
Hamza.meo's posts | Damadam

Hamza.meo's posts:

Best weather of Lahore 😍😍😍
H  : Best weather of Lahore 😍😍😍 - 
Hamza.meo
 

اگر کوئی لڑکی آپ سے کہے کہ اسے آپ پر مکمل یقین ہے
تو فوراً سمجھ جاؤ کہ وہ آپ سے بھی بڑی فلم ہے 😜😂😂😂😂

Hamza.meo
 

فیسبک کے سمندر میں اکثر لڑکے جال تو مچھلی پہ پھینکھتے ہیں
لیکن ہاتھ میں ہمیشہ ڈڈو🐸ہی آتا ہے😂😂😂

Hamza.meo
 

سوال:گرلز #لمبے ناخن کیوں رکھتی؟؟ 😝😜
جواب:#جوویں نکال کے پٹک پٹک کرنے کے لیے 😱😂😂😄

Hamza.meo
 

ایک #لڑکی نے مجھ سے پوچھا کیسے ہو ۔ 😍
#بے_ساختہ میرے #منہ سے نکلا
#کنوارہ ہوں 😜😂😂
😁😁😁😂😂😂😂😂😂😂😂😂

Hamza.meo
 

بابا جی کہتے ہیں کہ
لڑکے دل کے بہت اچھے ہوتے ہیں 🤗
کبھی سنا کسی لڑکے نے کسی لڑکی 👰کو بلاک کیا ہو
🙈😁😁🙈

Hamza.meo
 

آئی لو یو
یہ وظیفہ گیارہ لوگوں کو انباکس کریں
خوشخبری ملے گی
😂😂🙈🙈😝🙆🏽♂️

Hamza.meo
 

بابا جی کہتے ہیں
مومن وہ ہے جس کا موبائل سارے گھر والے استعمال کر سکتے ہیں....😂😂😂
ہے کوئی یہاں.....؟؟؟؟؟

Hamza.meo
 

Good night

Hamza.meo
 

Hello gay's....

Hamza.meo
 

ایک پٹھان شادی کی رات بڑا پریشان تھا کہ بیوی سے کیا بات کریں
آخر بہت سوچنے بعد بولا
تمہارے گھر والوں کو پتہ ہے کہ تم رات کو ادھر رہو گی😅😁😂😊

Hamza.meo
 

ﺷﯿﺸﻮﮞ ﺳﮯ ﺳﯿﮑﮭﺎ ﮨﮯ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺎ ﺑﮭﺮﻡ
ﺗﻮﮌﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﮐﻮ ﺑﮭﯽ ﺧﻮﺩ ﻣﯿﮟ ﺑﺴﺎ ﻟﯿﺘﮯ ﮨﯿﮟ

Hamza.meo
 

کرنے دو جو بکواس کرتے ہیں ہمیشہ خالی برتن ہی آواز کرتے ہیں 🔥💕
💞

Hamza.meo
 

🔥آپ لہجے کی بات کرتے ہو💯
💯ہمارا تو خون بھی کڑواہے🔥

Hamza.meo
 

اپنــے دل کا بوجھ ہلکا کریں
اور بتائیں اس وقت آپکو کیا بات پریشــان کر رہی؟😜😜

Hamza.meo
 

لڑکیاں جتنا مرضی پڑہ لکھ جائیں😆
کبھی بڑا آدمی نہیں بن سکتی 😂

Hamza.meo
 

بابا جی کہتے ہیں.....
کسی بهی میک اپ زدہ خاتون پر دل نچهاور کرنے سے پہلے اس کے پائوں پر نظر ڈال لے.🥺🥺.
ایسا نہ ہو کہ شکل کترینہ کیف جیسی اور پائوں مستری اشرف جیسے ہوں....🙃😉🙂
😅😂🤣

Hamza.meo
 

لڑکے کو مرد بولو تو فخر محسوس کرتا ہے...😉
لڑکی کو عورت بولو تو بلاک کر دیتی ھے...🤣🤣
*اے کی چکر ہویا*😂😂

Hamza.meo
 

کچھ لوگ پوسٹ تو آدھی بھی نہیں
پڑهتے لیکن کمنٹس سارے پڑھتے ہیں
کہ کہیں کوئی سیٹنگ تو نہیں چل رہی..🤣😜

Hamza.meo
 

بہت کم لوگوں کو خاص رکھتا ھوں ۔۔۔🤗🤗
مگر جسے رکھتاھوں تاحیات رکھتا ھوں۔ ❤❤