مجھے نہ کسی کا دل,نہ کسی کی جان چاہیے...❤
دل کا حال جو سمجھ سکے,وہ انسان چاہیے...❤❤
koi ha kia 🤔🤔🤔
پرائیویٹ ملازمت بھی فلموں میں ہیرو کی بہن جیسی ہوتی ہے
جو ہر وقت خطرے میں رہتی ہے 😂
عید سے پہلے گوشت بازار سے اور برف فریج سے ملتی ہے۔۔
عید کے بعد گوشت فریج سے اور برف بازار سے وقت وقت کی بات ہے
😜😁🤔
مجھے ایک عدد جانو چاہیے 😍
8 جی بی ریم 😊
256 جی بی میموری😋
وائ فائی اور اسپیکر بے شک خراب ہوں😂
Lo g 14 mint k ban ho gaye 🙁😕☹️
کسی کو پھول دینا محبت نہیں ھے،،،🌹💕
اسےساری زندگی پھول کی طرح رکھنا محبت ھے..🌹💕
جن سے دل 💖 جُڑ جائیں ____! 💕
اُن کے بغیر دل 💖 نہیں لگتا ____! 💕
رِشـــــوَت کا دَور ھــے صـاحـب😘
.
کُچھ لے دے کے ھَمارے ھو جاؤ❤
کمال کی فنکاری ہے عشق بھی۔۔۔
وار بھی دل پر اور راج بھی دل پر۔۔۔
💕
ﻣﯿﺮﯼ ﺁﻧﮑﮫ ﮐﻮ ﺭﮨﺎﺋﯽ ﺩﮮ
ﻣﺠﮭﮯ ﮨﺮ ﺟﮕﮧ ﻧﮧ ﺩﮐﮭﺎﺋﯽ ﺩﮮ