Damadam.pk
Hamza.meo's posts | Damadam

Hamza.meo's posts:

Hamza.meo
 

Follow to follow all

Hamza.meo
 

How are you all....

Hamza.meo
 

سمندر جیسی ہے اپنی پہچان✌
اوپر سے خاموش اندر سے طوفان💯🔥

Hamza.meo
 

میں نے تباہی مچا دینی تھی 😎😃
لیکن 😏😕
شعر یاد نہیں آرہا 🙊🙈😂😂😁😁😍😍😋😂

Hamza.meo
 

قسمت اتنی خراب ہے
اگر کال سنٹر بھی کال کروں تو آگے سے لڑکا ہی اٹھاتا ہے۔😔💔😂😂

Hamza.meo
 

زندگی چار دن کی ہے اسے کوجی لڑکیوں کے پیچھے برباد نہ کریں لہذا ٹھرک پر قائم رہے اور خوش رہیں
🤵🤦😜🤣🤣🔪

Hamza.meo
 

میری دنیا والوں سے نہیں بنتی
مینوں مریخ تے چھڈ آووں
🤵🤦🤣🤣😜🔪

Hamza.meo
 

Sub friend ko bhht bhht eid Mubarak or as eid pr ap ko eidi nhi mila gi mujha sa sub ko gosht mila ga jis na lana ha ghr a kr la jaye...😛😜😝

Hamza.meo
 

فتور ہوتا ہے ہر عمر میں جدا جدا
کھلونا؛ عشق؛ پیسہ اور پھر خدا خدا

Hamza.meo
 

چلیں آج جان پہچان بڑھاتے ھیں
میں ادھر سے ھوں آپ کدھر سے ھیں؟
😂😉😜

Hamza.meo
 

مزاج اچھا ہے______ آج میرا.کوئی دل دینا چاہے تو بسمہ الّلہ..!!❤❤
😇😇😇

Hamza.meo
 

مدہــوش مت کرو مجھے اپنا حُســن دکھا کر💕
محبت اگر چہـــرےسے ہــوتی تو خُدا دل نہ بناتا💕

Hamza.meo
 

میں اداس لوگوں کو ہنسا دیتا ہوں 🥀
مجھ سے اپنے جیسے لوگ دیکھے نہیں جاتے 💔
#😢😢

Hamza.meo
 

follow to follow

Hamza.meo
 

جانوروں کو زبح کرنا سنتِ ابراہیمی ہے
اور
نفرتوں کو زبح کرنا سنتِ محمدﷺ ہے⁦❤️⁩

Hamza.meo
 

کیا یہ معجزہ کم نہیں کے
نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو درختوں اور پہاڑوں سے سلام کی آواز آتی تھی❤😍

Hamza.meo
 

*میں نے ایک بابا سے پوچھا آپ نیچے کیوں بیٹھے ہوئے ہیں؟* ☺
*بابا نے بہت اچھا جواب دیا، 😊*
*پتر تینوں کی تکلیف اے؟*😂🤣

Hamza.meo
 

سیریس سوال 😉
ایک بات تو بتائیں۔۔
جب مزاق اڑایا جاتا ہے تو یہ اڑ ۔ ۔۔کر کہاں جاتا ہے؟
🤔 🤔 🤔 🤔 🤔 😛😛😜😂😂

Hamza.meo
 

میری ہنسی نکل جاتی ہے جب سوچتا ہوں کہ اگلی جینریشن کو آپ جیسے والدین ملنے ہیں
🙊🙉🙈😂

Hamza.meo
 

خاموشی کا مطلب لحاظ بهی ہوتا ہے
لوگ اسے کمزوری سمجهہ لیتے ہیں
_______💔💔