Damadam.pk
Hamza.meo's posts | Damadam

Hamza.meo's posts:

Hamza.meo
 

تجھے 👩 دیکھتے ہی رب سے کر دی یہ آرزو 🙈🥰🥰
آل تُو جَلال تُو آئ بَلا کو ٹال تُو😒🙄😜

Hamza.meo
 

پاکستان تین چیزیں بہت شوق سے کھاتے ہیں😊😊😊
بریانی😜😜😜😜
قسم😠😠😠
امی کی چپل😂😂😂😂😂😂😝😝😜😜

Hamza.meo
 

پڑوس کی جس لڑکی کو میں پسند کرتا تھا🙉🙈🙈🙊🙊
اس نے بھی کل کہہ دیا😂😝😝
میں تم سے بڑی ہوں مجھے "باجی" کہا کرو😢😢😢😢😭😭😭😭

Hamza.meo
 

استاد:سیب کے فائدے بتاؤ۔۔۔😰🤔🤔🤔
🤔🤔🤔شاگرد:پھل والا انہیں بیچ کر پیسے کماتا ہے۔🤣🤣🤣🤣😂😅😅😃😅😂😂😂😂😂🤣🤣🤣🤣🤣🤣۔

Hamza.meo
 

لوگوں کو میسج آتے ہیں🙄۔۔
''لَو یو جانو❤۔۔
مِس یو جانو🙈۔۔
اک مجھے میسج آتے ہیں۔۔۔
اگر یہ میسج دس لوگوں کو نہیں بھیجا تو عذاب آۓ گا😒😒😒

Hamza.meo
 

پرانے گانے سنو تو بیگم کہتی ہے " کس کی یاد آ رہی ہے ؟؟ 🤔
نئے گانے سنو تو کہتی ہے " تمہیں بڑی جوانی چڑھ رہی ہے"
🙄🙄🙁

Hamza.meo
 

خاموش ميمبر گروپ خالى کرو😒
یہاں بکرا منڈى لگے گی🐐🐐🐏🐑🐪...... 😂
۔۔شاباش😂

Hamza.meo
 

بیوی کا ہاتھ لگنے سے گلدان ٹوٹ گیا
دو گھنٹے کی لڑائی کے بعد یہ ثابت ہوا
کہ دو سال پہلے شوہر نے اسے غلط جگہ پر رکھاتھا
😂😁😁😂

Hamza.meo
 

ﺁﺝ ﮐﻞ ﻟﮍﮐﯿﻮﮞ ﻧﮯ ﺍﺗﻨﮯ ﺑﮍﮮ ﺑﮍﮮ ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﺭﮐﮭﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﮔﺮ ﺗﯿﻦ ﺳﮯ ﺿﺮﺏ ﺩﯾﮟ ﺗﻮ ﺍﻥ ﮐﺎ ﻗﺪ ﻧﮑﻞ ﺁﺗﺎ ﮨﮯ 😁😝😝😝😝🤣

Hamza.meo
 

چاہنا غلط نہیں ---✌️
چاہ کے چھوڑ دینا غلط ہے ---💔

Hamza.meo
 

مطلب کے بنا کسی کو ______ کون پوچھتا ہے😏
صاحب
بنا روح کے تو گھر والے_____ بھی نہیں رکھتے🙄

Hamza.meo
 

وقت ہرزخم کامرہم تونہیں بن سکتا
کچھ درد ہوتےہیں تمام عمر رُلانے والے💔💔💔

Hamza.meo
 

نَظر سے اِشارے رُخ پر حِجاب ہوتا ہے 😊
تھوڑا تھوڑا تو ہر کوئی خَراب ہوتا ہے❤

Hamza.meo
 

دل کرتا ہے خودکشی کرلوں 💔
مگر ڈر لگتا ہے مر نا جاوں کہیں😒

Hamza.meo
 

❤اگر ٹائم ملے تو بات کر لیا کرو 🔥جاناں🔥 موت کا موسم چل رہا ہے کیا پتہ کل ملیں نہ ملیں❤

Hamza.meo
 

کسی سے محبت کرو تو، اُسے اتنا پاکیزہ رکھو😊
کہ_ خدا بھی دیکھ کر کہے "" کُن فیکُون""❤.
Alone meo

Hamza.meo
 

مجھ سا جہان میں نادان نہ ہو گا کوئی
کر کے جو عشق کہتا ہے نقصان بھی نہ ہو۔

Hamza Rujput 😎😎😎
H  : Hamza Rujput 😎😎😎 - 
ہم_وہ_نہیں_جو_دنیا_پہ_مریں_😘💯
ہم_وہ_ہیں_جن_پہ_دنیا_مرتی_ہے😇❤😍
H  : ہم_وہ_نہیں_جو_دنیا_پہ_مریں_😘💯 ہم_وہ_ہیں_جن_پہ_دنیا_مرتی_ہے😇❤😍 - 
Hamza.meo
 

kon kon ludo khal ta ha...🎲