ہر کسی کو صفائی دینے میں گریز کیجیے۔۔۔
خود اور جھاڑو میں فرق رکھیے۔۔۔
" - 🌸
شاٸستہ رہو،،
اور کبھی یہ نہ سوچو کہ تم دوسروں سےبہتر ہو !!
کیوں کہ رب نے سب کو مٹی سے بنایا ہے ،
اور سب نے اس میں ہی خاک ہونا ہے ....🌸
❤🔥
ہم پاکستانی گفٹ لے کر شکریہ نہیں بولتے۔۔۔😉😉😉😂😂
ہم گفٹ لے کر کہتے ہیں کہ اس کی کیا ضرورت تھی🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
کچھ با تیں دل میں ہی رہیں تو اچھا ہے
...{اے دوست}
زباں پر لاننے سے کچھ با تیں زخم بنا دیتی ہیں
نظر کا فرق ہوتا ہے حسن کا نہیں ۔۔۔💞💞
محبوب جسکا بھی ہو بے مشال ہوتا ہے ۔۔۔🌹🌹
وقت کی واپسی نہیں ہوتی_!
گھڑی کی سوئیاں گٌھمانے سے_!
شرارتوں سے ہی فرصت نہیں ملتی....😂
ورنہ ہم کرکے بتاتے محبت کسے کہتے ہیں...😂🤣
میں اپنے آپ سے ہوں غیر کتنا
کسی سے بھی میری یاری نہیں ہے
جون ایلیاء
اے غم یار بخش___ دے مجھ کو•😔
کیوں مجھے تو اداس کرتا ہے 💔
*کسی کو اپنے عمل کا حساب کیا دیتے*
*سوال سارے غلط تھے جواب کیا دیتے*
جون رویا نہیں رولایا گیا ھوں
بن کر پسند ٹھکرایا گیا
Alone mayo
تمہیں کیا لگتا ہے کہ مجھے چاہنے والا کوئی نہیں تمہارے سوا
تم چھوڑ کر تو دیکھو موت تڑپ رہی ہے مجھے پانے کے لیے
Alone boy
ہم اتنے انمول نہیں مگر ہماری قدر کرنا .......
*دوست*💗
**❤
بارش کے قطرے ذمین میں جزب ھونے کے بعد ملا نہی کرتے.... **💔....
💫 *مجھے ٹوٹے ہوئے لوگ پسند ہیں کیونکہ ان میں اکڑ نہیں ہوتی۔*
🌹🌹🌹🥀🥀🥀
تیرے غرور کو دیکھ کر تیری تمنا چھوڑ دی ہم نے💔
زرا ہم بھی تو دیکھیں کون چاہتا ہے تجھے ہم سے زیادہ🔥.
Alone meo
*تجھے یوں سمیٹ کر رکھوں میں خود میں،😘*
*تیری خوشبو بکھرے بھی تو میری حدوں میں۔😍*Alone meo
محبت ____❤ عبادت بن جاتی ہے ایک مدت کے بعد !!!
شرط یہ ہے کہ ___❤ دل ہر بار ایک ہی نام کا ورد کرے !!!❤❤❤
کوئی حسیں منظر آنکھوں سے جب اوجھل ہو جائے گا
مجھ کو پاگل کہنے والا خود ہی پاگل ہو جائے گا
Alone mayo
وہ جو کہتا ھے "____خوش______" رھا کرو...
اس کو کہو کہ پھر "میرے ساتھ__" رھا کرو... Alone meo
"کچھ سوالوں کے جواب وقت دیتا ہے اور جو جواب وقت دیتا ہے وہ لاجواب ہوتے ہیں"!🌸❤
_______💕💯
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain