"اچھی کتابیں اور سچے دل ہر کسی کی سمجھ میں نہیں آتے"!🌸❤
_______💕💯
Alone mayo
تم آ گئے ہو تو اب آئینہ بھی دیکھیں گے
ابھی ابھی تو نگاہوں میں روشنی ہوئی ہے
عرفان ستار
سانس لیتا ہوں تو کوئی روتا ہے سینے میں
دل دھڑکتا ہے تو __ ماتم کی صدا آتی ہے
کتنا مجبور تھا وہ شخص کہ جس نے مجھ سے
صرف مجبوری میں کچھ روز محبت کی تھی💔💔
💔آنکھ جس کی کہیں لگی ہی نہ ہو
مرے دل کی لگی وہ کیا جانے
mood off
لوگ شوقیہ الجھ پڑتے ہیں مجھ سے۔۔۔🔥
اس قدر دلچسپ مسئلہ ہوں میں۔۔۔😘
ہم نے سوچا تھا کہ بتایں گے سب درر تم کو 😓
پر تم نے اتنا بھی نہ پوچھا کہ خاموش کیوں ہو 💔
جــس کے لفـظــــــــــــوں میـــں اپنا عکـــــس ملـــــتا ہے۔۔۔!!
بڑے نصـــــــــیب سے ایســـــا کوئی شـــخص ملـــــتا ہے۔۔۔!!
زندگی "م" کا اک مختصر سا قصہ ہے💔💔
ملاقات, محبت, ملال اور پھر موت 💔
``` ✨ کوئی بنتا ہی نہیں میرا. 😓
🌚 بے شک تم اپنی مثال لے لو.
اداس 💔 ✨```
❤سیکھ رہا ہوں میں بھی انسانوں کو پڑھنے کا ہنر 💯
❤سنا ہے کتابوں سے زیادہ چہروں پہ لکھا ہوتا ہے
꧁🙏🏻صاحب 💌꧂
وہ کتابوں سے الفاظ کا جنگل اٹھا لاٸی ہے...
سنا ہے اب میری خاموشی کا ترجمہ ہوگا.
✌💯🔥
کشتیاں ﮈوب چکی ہیں ساری..
اب لیے پھرتا ہے__,,دریا ہم کو..
شاید کوئی تراش کر قسمت سنوار دے...
یہ سوچ کر ہم نے خود کو پتهربنا رکھاہے...
*جب تک آپ خود نہیـں ٹُوٹیں گے ... آپ کو کیسے پتا چلے گا کہ بکھر جانا کیا ہوتا ہے ........!!!*💞💞
*"" دوست تو رخصت ھو جاتے ھیں-
""*
*"" پر دوستی کے پل ھمیشه یاد آتے ھیں-
""*
*"" بھول جانا تو انسان کی فطرت ھے-
""*d0st
*"" پر کچھ دوست یادوں میں ھمیشه یاد آتے ھیں"
"_نہ محبت نہ دوستی ہمیں کچھ راس نہیں....
سب بدل جاتے ہیں ہمارے دل میں جگہ بنانے کے بعد....💔
ایک گاؤں میں میاں بیوی رہتے تھے! 😮
ابھی بھی وہیں رہتے ہیں! 😁😂
روز نئے نئے Jokes کہاں سے لاؤں؟ 🙄😝😂😂😂
لوگ بدلتـــــــــے نہیں غـــــــــالب💦
بے نقـــــــــاب ھوتـــــــــے ہیں💦
😏
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain