میں لڑکیوں کو اس لئے بھی زیارہ دیر تک دیکھتا رہتا ہوں
کہیں وہ یہ نہ سمجھیں اس لڑکے میں کتنا Attitude ہے 😉😉😂
Hey guy's 🤗🤗🤗
حقیقتوں کی چادر میں لپٹے ہیں افسانے اپنے
۔۔۔دوست تو دوست۔دشمن بھی ہیں دیوانے اپنے 😜😜
شعر و شاعری ,,,, کوئی کهیل نہیں جناب ,,
,,
جل جاتی هیں جوانیاں ، لفظوں کی آگ میں ,,
توڑ کے دل لوگوں کا 💔
مرضی رب کی بتا دیتے ہیں🔥
💔امید نہ کر اس دنیا میں کسی سے ہمدردی کی..💔
💔بڑے پیار سے زخم دیتے ہیں شدت سے چاہنے والے.💔

ہمیں کوئی پہچان نہ پایا قریب سے..🔥
کچھ اندھے تھے..!! کچھ اندھیروں میں تھے🥀
میرے شعروں میں لوگ اکثر، اپنا غم تلاش کرتے ہیں۔۔۔
دے کر مجھ کو داد اپنے بچھڑوں کو یاد کرتے ہیں۔۔۔
ہر حال میں ہنسنے کا ہنر پاس تھا جن کے،
وہ رونے لگے ہیں_تو کوئی بات تو ہو گی،
😁مـــــــــسکرانا ســـــــــیکھنا پڑتا ھے
😭رونا تو لوگ ســـــــــکھادیتـــــــــے ھیں
🙃😞💔
❣خود اپنے ہی دم پر __جینے کی عادت ہے ہم کو💞
💞ہم نے سیکھا ہی نہیں ___ سہارا لینا کسی کا❣
kaso ho sub....

مرشد مجھے ترکی جانا ہے😒☹️😏
پاکستانی لڑکیاں بیلنس مانگتی ہیں😏😁😂😉😝🤭
😜😜
phir sa reply off ho gaye han ab...😈😈😈😈
بابا جی کہتے ہیں.😔تنہا ئی میں اکثر بیٹھ کر بیلنس ہی چیک کر لیا کرتے تھے
😡ظالموں نے اُس پر بھی ٹیکس لگا دیا ۔۔۔۔۔۔۔۔😂😂😂😁
bye ludoo time kisy na khal ny ha to btao
پیار اس سے نہیں ہوتا❤️
جس کے ساتھ رہا جائے 💕
پیار تو اس سے ہوتا ہے جس کے بنا نہ رہا جائے 😘😘😍😍
😃لڑکیوں کی پوسٹ پہ لڑکے ایسے جا کر سلام کرتے ہیں.😂
😄جیسے داتا دربار پہ آئے ہوں😃
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain