گلی میں داخل ہوتے ہی اس پر نظر😍 پڑی۔۔۔
سانس رک😮 گیٔ
دھڑکنیں تھم💔 گیٔں
نظر جم😎 گیٔ
" ایڈا وڈا کتا "🙈🙈🙈
جب بھی گھر والے کہتے ہیں ادھر آ ؤ تم سے ایک بات پوچھنی ہے
مجھے قسم سے اپنے سارے کارنامے یاد آ جاتے ہیں 😂😂
ludoo time

mujha tension ho rhi ha yar mama phla post ki kon kon single koi nhi nikla...,😱😱😱😱😱
صبر پہلو میں رکھ کر ہر حکم پر سر جھکا لیتی ہوں ✨
اب میں مقدر لکھنے والے سے خفا نہیں رہتی
single single or single 😂 log sna aye dekha na ha mari jasa han ya ma he hu bass
#رہنے دیجئے #سرکار__
#یقین__
#صفائیاں دینے سے #نہیں آتا...!!
ُسنــا ہـــے تعریفـــــــــوں کـے پُل
کے نِیچـــے.
مطلــــب کــی ندیــاں بَہِتــی ہیــــں
دل بھی بدل گیا ہے ، بدلتی رتوں کے ساتھ
ہم جس طرح پہلے تھے ، اب نہیں رہے
🖤🔥
خود سے لڑتا ہوں، بگڑتا ہوں، منا لیتا ہوں
میں نے تنہائی کو اِک کھیل بنا رکھا ہے
محبت عبادت ہے___یہ___میں مانتا ہوں
❤
سرکار
پر لوگ بے وفائی کر کے کافر بنا دیتے ہیں ____💔
کہتے ہیں اس گروپ کی لڑکیاں بڑی پیاری ہیں😍😋😋
ایتھے آؤ dp دیکھنی ہے🙈🙈
bye all
mari trhan single life kis kis ki chal rhi ha..🤔🤔🤔🤔👈

ذرا سوچ کے دل توڑا کرو
صاحب💔 ہر گناہ کی بخشش نہیں ہوتی......
اپنی آنکھوں کو ,,,,,,,,,,سمبھال کے رکھیں اے ابن آدم ,
ہر گھر سے نکلی ہوئی مجبور بہن بے حیا نہیں ہوتی
محبت عبادت ہے___یہ___میں مانتا ہوں
❤
سرکار
پر لوگ بے وفائی کر کے کافر بنا دیتے ہیں ____💔
صدقے کی طرح سر سے اتارا ہوا دن ہے
ہر دن یہی لگتا ہے کہ گزارا ہوا دن ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain