خربوزے کی آنکھیں ہوتی ہیں کیا?
نہیں نا?
پھر کیوں کہتے ہیں خربوزہ خربوزے کو دیکھ کے رنگ پکڑتا ہے😐😐
ہن مینو سمجھاؤ😂😜😝
اگر آپ کی امی نہیں مان رہی😕
تو اپنے محبوب کو ڈیٹول سے دھوئیں
کیوں کہ ماں مانے ڈیٹول کا دھلا😉🤣😂
ہائے اوئے میری معصومیت😕😕
میں آج تک ڈیٹ کا مطلب کھجور سمجھتا رہا😳😳😱😱😝
میں کوئی رسک نہیں لیتا 😏😊
جب بھی مہمان آجائیں 😊😊
ان کے ساتھ بیٹھ کر ہی کھا پی لیتا ہوں 😝😜
بعد میں بچے نہ بچے 😛😝😂
#تـــــم_جـــلن_بـــرقــرار_رکھـنا_ 🤟👻
#ہــــم_جـــلوے_بـرقــرار_رکــھیں_😋🍁💪
مجھ سے پنگا لینے سے پہلے دس بار سوچنا😎😌
تاکہ.....اتنی دیر میں میں بھاگ جاوں😂😂😂
اگر آپ کو ہر غلط بات پر غصہ جلدی آ جاتا ہے🤔
تو آپ شادی کرلیں ۔😂😂😂آپ کی یہ بیماری بہت جلد ٹھیک ہو جائے گی😁🤗😉
munjha lagta damadam pr ma he singi rha gaye hooo
ایک بندے نے fake آئی ڈی بنا کر اپنی بیوی سے بات چیت شروع کی تو بیوی نے بتایا کے اسکا شوہر 2 سال پہلے مر چکا ہے😛
اگر کوئی لڑکی آپ سے کہے کہ اسے آپ پر مکمل یقین ہے
تو فوراً سمجھ جاؤ کہ وہ آپ سے بھی بڑی فلم ہے 😜😂😂😂😂
js ka dil krta ha sat rha jis nhi krta na...single...
حال سنانا مشکل ہے
شعر سناتا رہتا ہوں
یہاں کبھی کوئی آیا نہیں مگر سرِ شام...
بس اک گمان سے میرا دروازہ مست رہتا ہے...
Tan_ha
پرکھــــــــا بہت گیا مجھے
۔۔۔ لیکــــــــن سمجھا نہیں گیا
جون🔥🔥