Damadam.pk
Hamza.meo's posts | Damadam

Hamza.meo's posts:

Hamza.meo
 

Lahore sa koi🤔🤔

Hamza.meo
 

منافق نہیں ہوں ، مکار نہیں ہوں____🔥❤✌
اسی لیے شائد کسی کا یار نہیں ہوں💯

Hamza.meo
 

وہ شاعر ہوتے ہیں ، جو شاعری کرتے ہیں ...!
ہم تو بدنام سے لوگ ہیں صرف درد لکھتے ہیں ...!

Hamza.meo
 

اپنی مٹی پہ ہی چلنے کا سلیقہ سیکھو۔.....!!!!🚸
سنگ مر مر پر چلو گے تو پھسل جاؤ گے ....!!!!😍

Hamza.meo
 

قائم رہیں گی عروج پے يہ رونقیں يہ محفليں
ہم سے تو بہت ہوں گے پر کوئی ہم سا نہ ہو گا

Hamza.meo
 

۔
آپ کرتے ہوں گے مرتبے کا خیال 🔥
میں بات کرتے ہوۓ فقط بات کرتا ہوں 💯✌

Hamza.meo
 

....اگر مجھے سمجھنا چاہتے ہو نہ۔۔۔۔❤
تو بس اپنا سمجھو ۔۔! سب سمجھ جاؤ گے...👆👆

Hamza.meo
 

کیا لڑکیاں بھی لڑکوں کو دیکھ کر یہ بولتی ہے 😋😋
بچہ چیک کر بچہ🤔😁😂😂

Hamza.meo
 

مجھے یقین ہے میرا رب مجھے وہ دے گا ______⁦♥️⁩⁦♥️⁩
جس کی میری اوقات بھی نہیں ہے______😌😌

Hamza.meo
 

ﺁﺝ ﺍﺗﻨﺎ ﺗﻨﮩﺎ ﻣﺤﺴُﻮﺱ ﻛﻴﺎ ﺧُﻮﺩ ﻛﻮ❣❣❣
ﻛﮧ ﺟﻴﺴﮯ ﻟﻮﮒ ﺩﻓﻨﺎ ﻛﺮ ﭼﻠﮯ ﮔﺌﮯ__❣❣❣
**💓

Hamza.meo
 

رنگین باتیں کر کے
معصوم زندگیاں برباد کرنے کا ہنر
کہاں سے آتا ہے لوگوں میں.....................؟ 🖤

Hamza.meo
 

سب کا ساتھ دیتا ہوں
خود بہت اکیلا ہوں 🔥💔

Hamza.meo
 


نہ جانے کہا سے آتا ہے #لوگوں میں #غرور
آخر ہم بھی تو اسی #خدا کہ بنائے ہووے ہیں ☝

Hamza.meo
 


نہ جانے کہا سے آتا ہے #لوگوں میں #غرور
آخر ہم بھی تو اسی #خدا کہ بنائے ہووے ہیں ☝

Hamza.meo
 

نہیں ہے , اور وابستہ ہے سب سے
ہمارے درد کا رشتہ الگ ہے

Hamza.meo
 

بہت سوچھا، بہت دیکھا، بہت پرکھا
سچ میں اپنے سوا کوئئ اپنا نہیں ۔۔
💔

Hamza.meo
 

معافی وہ انسان دے سکتاہے جو اندر سے مضبوط ہو
کھوکھلے انسان صرف بدلے کی آگ میں جلتے رہتے ہیں۔

Hamza.meo
 

مجھے پروا نہیں لوگوں کی باتوں کی۔۔۔♣️
مجھے مجھ سے بہتر کوٸی نہیں جانتا۔۔۔♠️

Hamza.meo
 

قبول ہے کہ مجھے جی بھر کے بُرا کہا جائے
شرط یہ کہ جو بھی کہا جائے دل سے کہا جائے ❤🥀

Hamza.meo
 

سکون کی تلاش میں ہم اپنا دل بیچنے نکلے تھے،
........... . ...................❤❤
خریدار ایسا ملا کہ درد بھی دے گیا اور دل بھی لے گیا۔