Damadam.pk
Hamza.meo's posts | Damadam

Hamza.meo's posts:

Hamza.meo
 

koi nhi ha apna hmm akala he rha ga koi nhi da ga sat harama...🙃🙃🙃

Hamza.meo
 

اپنا لکھا مجھے معیوب لگے
وقت لکھے گا , تعارف میرا🤘🔥🖤
🖤

Hamza.meo
 

سب خفا ہیں میرے لہجے سے
میرےحالات سے واقف کوئی نہیں

Hamza.meo
 

سادگی میں ہی رہنا اچھا لگتا ہے❤
چرچوں کا کوٸی خاص شوق نہیں..🔥

Hamza.meo
 

اغراض کے گہرے پردوں میں ! الفاظ کے جوٹھے رنگوں
ہر شخص محبت کرتا ھے ! حالانکہ محبت کچھ بھی نہیں

Hamza.meo
 

ہوگیا ہےزندگی کا تجربہ تھوڑا بہت
اب سمجھ لیتے ہیں،میٹھے لفظوں کی کڑواہٹیں

Hamza.meo
 

مر گئے خواب سب آنکھوں کے
ہر طرف ہے_____گلہ حقیقت کا
💔

Hamza.meo
 

"میں ہر شخص کی_____حقیقتوں سے آگاہ ہوں.......!!!!
میں نے مقامِ خاص دے کر آزمایا ہے لوگوں کو🔥

Hamza.meo
 

#شوق سے بدلو #مگر اتنا یاد #رکھنا ⭕
#اگر ہم بدلے تو #کروٹیں بدلتے #رہ جاؤ #گے ⁦⭕

💕خوشیاں تقدیر میں ہونی چاہئیے
💕تصویر میں تو ہر کوئی خوش نظر آتا ہے💖
H  : 💕خوشیاں تقدیر میں ہونی چاہئیے 💕تصویر میں تو ہر کوئی خوش نظر آتا ہے💖 - 
Hamza.meo
 

اب تو اس راہ سے وہ شخص گزرتا بھی نہیں
اب کس امید پہ دروازے سے جھانکے کوئی

Hamza.meo
 

تماشہ روز کرتے ھو--♥️ وفاؤں کا جفاؤں کا,!!🖤
کبھی اُترو میرے دِل میں---مُحبّت سیکھ جاؤ گے.!♥️

Hamza.meo
 

- 🧡
مغرور کہتی ہے تو کہتی رہے دنیا - 🖤✨❣
ہم مڑ کر ہر شخص کو دیکھا نہیں کرتے - 💯❌🔥
- 🧡

Hamza.meo
 

*ہر سکھ ایک جیسے ہو سکتے ہیــــں ... پر ہر دکھ کی کہانی مختلف ہوتی ہے .....!!!*💞💞💞

Hamza.meo
 

واسطہ نہیں رکھنا تو نظر کیوں رکھتے ہو...؟
کس حال میں ہوں زندہ,خبر کیوں رکھتے ہو...؟💔💔

Hamza.meo
 

❤اے عشق ! جنت نصیب نہ ھوگی تجھے❤
.
❤ بڑے مصوم لوگوں کو تونے برباد کیا ھے...

ہم اپنے مزاج سے چلتے ہیں صاحب 😎 
ہم پر حکم چلانے کی گستاحْی مت کرنا💪
H  : ہم اپنے مزاج سے چلتے ہیں صاحب 😎 ہم پر حکم چلانے کی گستاحْی مت کرنا💪 - 
Hamza.meo
 

Good morning 🌞🌞 🌞🌞🌞

Hamza.meo
 

Follow to follow bhht din ho gaye ya game nhi khali aoo khala😇😇😇😋😋

Hamza.meo
 

مسکرانہ عادت ہے 😊جناب 🔥
ہم اداسی کو زیادہ منہ نہیں لگاتے ❤____ ؟