Damadam.pk
Hamziiiiii's posts | Damadam

Hamziiiiii's posts:

Hamziiiiii
 

کیوں دماغ پہ زور دے کر گنتے ہو غلطیاں میری
😞
کبھی دل پہ ہاتھ رکھ کی پوچھو قصور کس کا تھا۔۔!!

Hamziiiiii
 

"تم نے اس وقت بےوفائی کی...
جب یقین میری آخری حد پر تھا...💔

Hamziiiiii
 

قبول جرم کرتے ہیں صاحب تیرے قدموں میں گر کر
سزاۓ موت ہے منظور پر صاحب تیری جداٸی نہیں

Hamziiiiii
 

بس یونہی چھوڑ دیا اس نے مجھے
ہائےاس نے مجھے آزمایا بھی نہیں

Hamziiiiii
 

مدتوں بعد آج پهر پریشان ہوا ہے___دل❤
جانے کس حال میں ہو گا مجھے چھوڑنے والا

Hamziiiiii
 

مجھے لگتا ہے میرے خواب ادھورے رہ جائیں گے
مجھے شک ہے میری موت جوانی میں ہوگی
🔥🔥🔥

Hamziiiiii
 

جانتا ہوں کہ تجھے ساتھ تو رکھتے ہیں کئی
پوچھنا تھا کہ ترا دھیان بھی رکھتا ہے کوئی

Hamziiiiii
 

وقت مہربان ہے تم پر .......💓
تم کرسکتے ہو بےرخی صاحب....💔

Hamziiiiii
 

محسن دلِ غریب کی ویرانیاں تو دیکھ
کیسا گھر تھا جو تیرے ہاتھوں اُجڑ گیا💞😒🤔

Hamziiiiii
 

💞کبھی یاد آؤں تو پوچھنا💞
💞ذرا اپنی فرصتِ شام سے💞
💞کِسے عِشق تھا تیری ذات سے💞
💞کِسے پیار تھا تیرے نام سے💞
💞ذرا یاد کر کہ وہ کون تھا 💞
💞جو کبھی تجھے بھی عزیز تھا 💞
💞وہ جو جی اُٹھا تیرے نام سے💞
💞وہ جو مر مٹا تیرے نام پے💞
💞ہمیں بے رُخی کا نہیں گلہ💞
💞کہ یہی وفاؤں کا ہے صلہ💞
💞مگر ایسا جرم تھا کونسا ؟💞
💞گئے ہم دعا ؤ سلام سے💞
*💞کبھی یاد آؤں تو پوچھنا💞*
*💞ذرا اپنی فرصتِ شام سے💞*

Hamziiiiii
 

فرصت اگر ملے تو پڑھنا مجھے ضرور
ناکام زندگی کی مکمل کتاب ھوں

Hamziiiiii
 

💔دل کی بستی ویران کر کے چلا گیا
.
جو شخص کہتا تھا بڑا پیار ہے تم سے _💔

Hamziiiiii
 

وہ نہ ہی ملتا ہمیں تو اچھا تھا..
بےکار میں محبت سے نفرت ہو گئ.‼️

Hamziiiiii
 

ایک مکمــــــل زندگی خــــــراب کردی۔۔۔
تمــــــہارے ادھــــــورے عــــــشق نے۔۔۔..

Hamziiiiii
 

ﺍﮮ ﻋﺸﻖ ! ﺟﻨﺖ ﻧﺼﯿﺐ ﻧﮧ❤
❤ﮬﻮﮔﯽ ﺗﺠﮭﮯ
.
ﺑﮍﮮ ﻣﺼﻮﻡ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﻮ ﺗﻮﻧﮯ ❤
...ﺑﺮﺑﺎﺩ ﮐﯿﺎ ﮬﮯ

Hamziiiiii
 

دعا کرو جو جسے چاہتا ہے اسے مل جائے....
بہت رلاتی ہے یہ, ...ادھوری محبت...😔

Hamziiiiii
 

ONe DaY yOu wiLl miss Me.o1

Hamziiiiii
 

زمانہ چھان کر میں نے کیا تھا منتخب تم کو۔۔۔۔💔
یہ میری بد نصیبی تھی کہ تم بے وفا نکلے۔۔۔۔۔۔💔🙈

Hamziiiiii
 

وہ آج برسوں بعد ملا تو گلے لگ کے خوب رویا,,.
~♥~♥..............~♥~♥
یہ وہی تھا جس نے کہا تھا تیرے جیسے ہزاروں ملیں گے..

Hamziiiiii
 

بہت اعلی تھا ظرف اس کا ✌
لیکن وہ میری ذات کو نہ سمجھ سکا
🔥🔥