بہت اعلی تھا ظرف اس کا ✌
لیکن وہ میری ذات کو نہ سمجھ سکا
🔥🔥
آپ کا تو گلہ ہی نہیں بنتا!
آپ نے خود ہی گنوایا تھا مجھے,, 🔥
دل نے کہا بھی تھا مت چاہ اسے پاگلوں کی طرح
۔وہ مغرور ھو جائے گا تیری محبت کی انتہا دیکھ کر💔
*زنــــدہ رہا تـــو کــرتا رہوں گا تم سے عشــــق ۔۔۔۔۔
💔💔💔💔
*ہاتـــھ جـــوڑ کـــر کہتا ہـــوں مجھـــے مــــار دیجئــــــے ـــ
میں دھاڑیں مار کے رویا بہت...😭
میں نے جہاں بھی پڑھا '"خدا حافظ...
تمہارا پیار بھی شامل تھا اس میں۔۔۔۔۔
میں خالی زہر سے مرتا کہاں تھا۔۔۔۔۔💔💔💔
ہم پہ یہ کیا دور آ گُزرا
کہ جینے کی عُمر میں مر گئے ہم💔😓
°`چھپا رہا ہے کسی کرب کو کسی درد کو 🥀
"-جو ہنس رہا ہے مسلسل وہ لڑکا جھوٹا ہے۔🙂💔
♥🖤
ago
میری خواہش ہے کہ 😍🙈
میری پوسٹ پر کمنٹ اور لائک کرنے کے لیے 😁😋
آپ لوگ ایک دوسرے کو دھکے دیں 😋😛
😁 ایک دوسرے کے بال کھینچیں 😁
😋😋😋
اگر گھر میں گلاس ٹوٹنے کے بعد خاموشی ہو
تو سمجھ جاۓ گلاس امی سے ٹوٹا ہے
اور غلطی بھی گلاس کی تھی
😂😂😂

لوگ پتہ نہیں کیسے اگنور کرلیتے ہیں😞😞
میرا تو دل کرتا ہے زونگ والوں کو بھی رپلائی کروں😝😝😂😂😂😂

ago
ڈاکٹر : دکھاو کہا تکلیف ہو رہی ہے؟؟
____میں: یہ دیکھیں اس نے میس
سین کر کے چھوڑ دیا 😂😂😂😂

میں تُجھے دو وقت کی روٹی دے سکتا ہوں مگر❤
میری جاں جگنوں ستارے چاند یہ سب جھوٹ ہے ❤
اپنے گھر کا سب سے ضدی لڑکا
کسی اور سے توجہ کی بھیک مانگتا ہے☺
ابھی تو چند لفظوں میں سمیٹا ہے تمھے❤❤
ابھی تو میری کتابوں تیری تفسیر باقی ہے😍😍😘
لوگ ہمارے بارے میں کیا
سوچتے ہیں..!
یہ بھی ھم سوچیں گے،
تو پھر لوگ کیا سوچیں گے..!😀😝😀
بابا جی فرماتے ہیں
گنجا پن عقلمند ہونے کی نشانی ہیں
اب آپ خود ہی بتائیں آپ نے کبھی گنجی لڑکی دیکھی ہے
😂😂😂😂😝
جو لڑکیاں کہتی ہیں کہ میں نے شادی نہیں کرنی😁😁
سب سے زیادہ بچے انہی کے ھوتے ہیں..😂🙊😂🙉😂🙈
میں اپنے بچوں کو بنا ہوم ورک کے اسکول بھیجوں گا😌
پھر اس سے میڈم میرا نمبر مانگے گی 😅😎😋😋
اف میرے نکے نکے سپنے ہاے 😍😆🙈👻
بیوی ۔ تم ساری دنیا میں بھی ڈھونڈو تو مجھ جیسی دوسری نہں ملیگی ۔😒
شوہر۔ تم کیا سمجھتی ہو ۔میں دوسری بھی تم
جیسی ڈھونڈونگا
حد ہوگٸ
😜😜😂😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain