Damadam.pk
Hamziiiiii's posts | Damadam

Hamziiiiii's posts:

Hamziiiiii
 

میں تمہارے ناز ایسے اٹھاؤں گا 😍😍😍
جیسے بلی 🐈 چوزا 🐥 اٹھاتی ہے 😂😝🙈🙊

Hamziiiiii
 

ایک #لڑکی نے مجھ سے پوچھا کیسے ہو ۔ 😍
#بے_ساختہ میرے #منہ سے نکلا
#کنوارہ ہوں 😜😂😂
😁😁😁😂😂😂😂😂😂😂😂😂

Hamziiiiii
 

بیوٹی پارلرز کو کھول لینا چاہئے کیوں کہ جو لڑکیاں پہلے "حسین" تھیں اب وہ "جمیل" لگ رہی ہیں۔
🤣🤣🤣🤣

Hamziiiiii
 

بابا جی کہتے ہیں 😜😎
یہ مثال بلکل غلط ہے😒
کہ ہر کامیاب مرد کے پچھے عورت کا ہاتھ ہوتا ہے🙈🙈
یہ عورت ہاتھ ہی کامیاب مرد پہ ڈالتی ہے😬😝😂😂😛😝

Hamziiiiii
 

پاکستانی وہ عظیم قوم ہے جو اصلی نوٹ دے کے نقلی خریدتی ہے صرف شغل لگانے کے لیے😂🤣

Hamziiiiii
 

لڑکیاں نیا سوٹ پہننے کے بعد
اتنی ہی سرور میں ہوتی ہیں جتنا
ایک چرسی دو سگریٹ لگانے کے بعد😜👌👌
🙈🙈

Hamziiiiii
 

شوہر: تم نے تو کہا تھا آج کھانے میں چوائس ہے مگر یہاں تو صرف ایک ہی سبزی ہے
بیوی: چوائس تو ہے نا، کھانا ہے تو کھاؤ نہیں کھانا تو مت کھاؤ😂😂🙈🙈

Hamziiiiii
 

*میں نے ایک بابا سے پوچھا آپ نیچے کیوں بیٹھے ہوئے ہیں؟* ☺
*بابا نے بہت اچھا جواب دیا، 😊*
*پتر تینوں کی تکلیف اے؟*😂🤣

Hamziiiiii
 

لا ئیے اپنے عشق کی کوئی مستند دلیل#
دو آنسوؤ سے مجھ کو گمراہ نہ کیجیئے

Hamziiiiii
 

الجھا الجھا رہنے کا سبب پوچھتے ہیں سب لوگ...
یہ کیوں نہیں سمجھتے کہ ٹھکرایا گیا ہوں میں۔۔۔!!

Hamziiiiii
 

كبھى مل جائيں تمہیں جو فرصتیں تو یہ سوچنا💞💞
#اک_تیرے_سوا_ہم_نےـــــــــچاہا_ہی_كيا_ہے💞💞

Hamziiiiii
 

دعائے عشق میں ہم نے کوئی کمی تو نہ چھوڑی تھی.
اے خدا!
کیا ہم سے بھی بڑھ کر کسی نے مانگا تھا اسے۔۔۔۔۔💔💔

Hamziiiiii
 

مل گیا ہو گا کوئی غضب کا ہمدرد 🙁
ورنہ میرا یار بدلنے والا نئی تھا ❤

Hamziiiiii
 

*محبت کا ڈارامہ نا کیجیے..*
*ہمت کیجیے نفرت کیجیے..*⚘

Hamziiiiii
 

مرے بغیر بھی اب دن گزر رہے ہیں ترے
یقین کر تیری ہمت کی داد بنتی ہے

Hamziiiiii
 

تاحال ہمیں جو بھی وفادار ملا
افسوس حد سے بڑھ کر اداکار ملا 🥀

Hamziiiiii
 

مر جاوں گا چند دنوں تک ۔۔۔۔
اک ہمدرد جلا رہا ہے دل کو روز تھوڑا تھوڑا ۔۔۔۔

Hamziiiiii
 

مرنے كے نام سے جو ركھتے تھے ہونٹوں پہ انگلياں..!!!
افسوس وہى لوگ _____ ميری ذات كے قاتل نكلے..!!!

Hamziiiiii
 

کُوچ اک بار کیا تو نہیں لوٹیں گے کبھی
یہ تماشہ تو نہیں ھے نا کہ آئیں , جائیں

Hamziiiiii
 

*ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺍﻟﺠھ ﺳﯽ ﮔﺌﯽ ﮨﮯ ..*
*ﭼﺎﺭ ﺩﻧﻮﮞ ﻣﯿﮟ .. ﺩﻭ ﺩﻟﻮﮞ ﻣﯿﮟ !*