وہی محسوس کرتے ہیں سزا درد محبت کی💔
جو اپنی ذات سے بڑھ کر کسی سے پیار کرتے ہیں💕💕
😓
💞مدتیں لگتی ہیں اپنا بنانے میں💞💞
❣ ❣
💞لوگ لمحوں میں پرایا کردیتے ہیں...💞💞💞
❤محبت کے بعد محبت ممکن ہے💔
❤پر ٹوٹ کے چاہنا صرف ایک بار ہوتا ہے✌
کتنے معصوم ہوتے ہیں یہ آنکھوں کے آنسو بھی۔
یہ نکلتے بھی ان کے لیے ہیں جنہیں پرواہ تک نہیں ہوتی۔
ڈھونڈو گے کہاں مجھ کو لو میرا پتا لے لو
اے یار
ایک قبر نئ ہوگی ایک جلتا دیا ہوگا
ہمارے بیچ کوئی بھی معاہدہ نہیں ھے ،
سو جو جہاں بھی بچھڑ جائے فی امان اللّٰہ
شوق سے توڑو دل میرا مجھے کیا حیران کرو گے
💔
💔
💔
تم ہی اس میں رہتے ہو اپنا ہی گھر ویران کرو گے
مجبوریوں کے نام پر دامن چھڑا گئے
وہ لوگ جن کی باتوں میں دعوے ہزار تھے
ہم جس پر اندھا یقین کر دیتے ہیں
وہ ثابت کر دیتا ہے ک ہم واقع اندھے ہیں
😭😭
تیرا اصرار سر آنکھوں پر کے تم کو بھول جاؤں میں....!!!
میں کوشش کر کے دیکھوں گا مگر وعده نہیں کرتا....!!!
ᶠᵉᵉˡⁱⁿᵍˢ ᵈᵉˡᵉᵗᵉᵈ
Sᴜᴄᴄᴇssғᴜʟʟʏ ✔️
ہزاروں لوگوں میں اک تم ہی کو اپنا سمجھا ہم نے
❤
ورنہ نہ چاہت کی کمی تھی اور نہ ہی چاہنے والوں کی....!!!
کبھی یاد آؤں تو پوچھنا🔥
ذرا اپنی فرصتِ شام سے🔥
کِسے عِشق تھا تیری ذات سے❤️
کِسے پیار تھا تیرے نام سے🥀
کُوچ اک بار کیا تو نہیں لوٹیں گے کبھی
یہ تماشہ تو نہیں ھے نا کہ آئیں , جائیں
مدت کے بعد غالب اس لا پرواہ نے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔💔💔💔💔💔
حال پوچھ کر پھر وہ ہی حال کر دیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔💔💔💔💔...
💞مدتیں لگتی ہیں اپنا بنانے میں💞💞
❣ ❣
💞لوگ لمحوں میں پرایا کردیتے ہیں...💞💞
*💔کچھ دن بہت خوش رہا تھا میں💔*
*💔اب اُس خوشی کا قرض اتار رہا ہوں💔*
کچھ سوالوں کے جواب وقت دیتا ہے اور جو جواب وقت دیتا ہے وہ لاجواب ہوتے ہیں۔۔۔!!!
♥️🤞🏻
کتنے معصوم ہوتے ہیں یہ آنکھوں کے آنسو بھی۔
یہ نکلتے بھی ان کے لیے ہیں جنہیں پرواہ تک نہیں ہوتی۔
عشق ہے!توشک کیسا🔥
نہیں ہے!توحق کیسا❤
سب سے خطرناک وہ ناراضگی ھوتی ھے جس میں آپ جِتاتے نہیں کہ آپ نارض ھیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain