ہم نہیں جا نتے کہ رشتوں میں بے وفا ئی کیوں ملتی ہے
بس اتنا جا نتا ہوں کہ جب دل بھر جاتا ہے
تو چھوڑ دیا کرتے ہیں لوگ
کچھ دل کی مجبوریاں تھیں کچھ قسمت کے مارے تھے...
ساتھ وہ بھی چھوڑ گئے جو جان سے پیارے تھے ...
کبھی یادیں کبھی باتیں کبھی وہ پہلی پہلی بات
بہت کچھ یاد آتا ہے ,تیرے اک یاد آنے سے
لمحوں میں #قید کر دے جو #صدیوں کی چا ہتیں
#حسرت رہی کہ کو ئی اپنا بھی #ایسا یا ر ہو۔💔❗
❣بہت تمنا تھی کسی کا ہو جانے کی پر کیا پتہ تھا ❣
❣جن کے ہم ہونا چاہتے ہیں انہیں عادت ہی نہیں ❣
❣ کسی کو آپنا بنانے کی ❣


Handsome___Kashmiri
: MaaNa k CharChy hooN gy teRy ShaHr k chaaR sooo__Pr mRy ShaHr ki KhooBsoorTi -Haaaye khaaye..Mzy mzy
SnoW falling
⛈⛈⛈
❣🌷🌷_*🌷🌷🌷🌷🌷😉
بڑے ناخن رکھنا انسـانوں کی نہیـں جانوروں کی علامت ہے وہ بھی ان جانوروں کی علامت ہے جو خون خوار اور مردہ خور ہوتے ہیں عورت جیسی نازک حسیـن باحیـاء اور وفـادار جیسی شخصیت میں جانوروں والی علامت کا پایا جانا کم ظرفی اور جہالت کی نشانی ہے الفاظ بُرے لگے ہو تو معزرت......!!!!!
*_🌷🌷جـــمــعـــــہ مــبــارکــــ🌷🌷_*
*جس چیز کی جتنی چاہت رکھیں گے*
*اتنا ہی تھکاتی ہے پھر وہ دنیا ہو یا رشتے"انتظار کریں* *جو آپکے نصیب میں ہے* *"وہ بند دروازے توڑ کے بھی آپکو مل جانا ہے* *"جو نصیب میں نہیں ہے اسکے پیچھے جتنا بھاگ لیں"*
*سوائے تھکن کے کچھ ہاتھ نہیں لگنا.۔۔۔۔۔!!!!!*💞💞💞

جب پیار کیا تب پتا چلا، 🙃🙃
کہ چاکلیٹ 🍫 350 روپے کی بھی آتی ہے 😳😳😳😳😳
لڑکیوں کے نین نقش اچھے ہونے چاہیے رنگ تو وہ گورا کر ہی لیتی ہیں 😂😂😂😂😂
دو آدمی ٹرین میں سفر کر رہے تھے
پہلا بولا یہ wathshpp آدمی کو بہت آگے لے کر جاتا ہے
دوسرا وہ کیسے
پہلا
اب مجھے ہی دیکھ لو مجھے دو اسٹیشن پہلے اترنا تھا یہ wathshpp کہاں سے کہاں لے آیا
😁😁😁😁😀😀😀😀😀😀😁😀😁
Friend and medicines play the same role in our lives,
Both take care of us in pain
But the only diff. is that frndship doesnt hav an expiry date...
#Ehd e Wafa
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain