تیرے عشق کا سرور تھا جو خود کو برباد کر بیھٹے
ورنہ کچھ لوگ تو آج بھی ہمارے دیوانے ہیں
میرا سیدھا ساده مزاج تھا ____مجھے عشق هونے کی کیا خبر...💕💖
.
تیرا اک نظر وه دیکھنا _____میرے سارے شوق بدل گیا . ?💕💖
#شاعروں کی بستی میں قدم رکھا تو میں نے جانا
🌸🌸
غموں کی محفل تو یہاں بھی کمال کی جمتی ہے💔
ٹیچر : بیٹا اپکا پیپر خالی کیوں تھا ؟
میں
"خاموشیاں ہی بہتر ہیں "
لفظوں سے لوگ روٹھ جاتے ہیں..😄😂😜

*مانا کی تم بہت پیاری ہو*
*ڈوب مرو کون سا ہماری ہو😂🖐😂😂😂*
آج کل چھوٹے بچوں کو کوئی کام کہو تو
آگے سے کہتے ہیں
فیر موبائل دو گے..؟
😂😃😄🤣👍👍👍👍🤔😆😆😆😆😆😆




💞💞 *ہم کبھی کسی کو باندھ کر نہیں رکھ سکتے ۔۔۔۔*
*ہمارے اخلاق میں یہ طاقت ہے کہ کوٸ خود ہمارے ساتھ رہنا چاہے اسلیے دلوں میں اترنا چاہتے ہو تو زبان کو سمیٹ لو اچھا بولو برا روک لو💕💕*
ﮐﺴﯽ ﮐﺎ ﺭﻭﭨﮫ ﺟﺎﻧﺎ ﺍﻭﺭ ﺍﭼﺎﻧﮏ ﺑﮯ ﻭﻓﺎ ﮨﻮﻧﺎ.
ﻣﺤﺒﺖ ﻣﯿﮟ ﯾﮩﯽ ﻟﻤﺤﮯ ﻗﯿﺎﻣﺖ ﮐﯽ ﻧﺸﺎﻧﯽ ﮨﯿﮟ...!!!
رات بھر جاگتا ہے اک پاگل,
جاگنے سے بھی کوئی آتا ہے بھلا💔
☆منہ پھیرنےسےپہلے--------ذرا یہ تو سوچتا☆
☆آیاتھا تیرےپاس میں کس کس کو ٹال کر☆
⚜🔮🌼🔮⚜۔
*کبھی سجدے کبھی آنسو ہزاروں کوششیں " لیکن جو حق میں نہیں بہتر وہ رونے سے نہیں ملتا۔*
⚜🔮🌼🔮⚜۔


"پیار تها مُحبت تهی عِشق تها _________ حُسن تها ادا تهی"
سب کچھ تها اُس شخص میں بس اِک وَفا هوتی تو مُحبت کی اِنتها هوتی..... *
You blame people and your surrounding for your unhappiness..
As long as you believe the world is causing you sorrow,
there will never be a solution to your problems. .
So just cheer up..!!!
Good Morning
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain