Damadam.pk
Handsome___Kashmiri's posts | Damadam

Handsome___Kashmiri's posts:

Handsome___Kashmiri
 

چلو نا ساتھ چلتے ہیں _______سمندر کے کنارے تک....!
کنارے پر ہی دیکھیں________ گے کنارا کون کرتا ہے......!
🔥🔥

H  : خُود کو چائے پر بُلائیں کوئی بات کریں"" اپنے ضمیر سے بھی ایک ملاقات کریں۔" - 
Handsome___Kashmiri
 

قصہ مختصر ہے♨♻📴
میرے پاس میں ہوں💔💔
#MaddY😘

Handsome___Kashmiri
 

*جوش میں بھی ھوش کی ضرورت ھوتی ھے ... اور ھوش صرف عقل والوں کے پاس ھوتا ھے ... عقل علم کا محتاج ھے ... اور علم عمل کے بغیر بیکار ھے ... لیکن قسمت ساتھ نہ دے تو یہ سب بیکار اور رکھا رھ جاتا ھے .......!!!*💞💞
#گڈ مارننگ❤

Handsome___Kashmiri
 

*🌹اللہ تعالیٰ نے جب آپ کو دو آنکھیں دی ہیں. پھر آپ لوگوں کو اپنے دونوں کانوں سے کیوں دیکھتے ھیــــں؟ جو اپنی آنکھوں سے دیکھتے ھیــــں. اسی کے مطابق لوگوں سے برتاؤ کریں نہ کہ سنی سنائی باتوں پر یقین کر کے....!!!*🌹
*📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*

Handsome___Kashmiri
 

💔شاعری اس کے لب پہ سجتی ہے!!
🔥صاحب🔥
جس کی آنکھوں میں عشق روتا ہے....!!!!💔

Handsome___Kashmiri
 

اب کوئی مجھ کو دلائے نہ محبت کا یقین
جو مجھے بھول نہ سکتے تھے وہی بھول گئے ۔

Handsome___Kashmiri
 

جو بھی ملتا ہے یہی کہتا ہے آرام کرو
گفتگو کرتا نہیں کوئی بھی بیمار کے ساتھ ...💔

Handsome___Kashmiri
 

میرا کردار نہ تھا میری کہانی میں کوئی
بیٹھ کر دور سے بس اپنا تماشا دیکھا

Handsome___Kashmiri
 

محبت اسے نہیں ہو تی جو خو بصورت ہو
خو بصو رت وہ ہو تا ہے جسے محبت ہو۔
🍁--------🍁💛🍁--------🍁
🍁--------🍁💛🍁--------🍁

Handsome___Kashmiri
 

*ہم ہوش کی دہلیز پہ کھڑے وہ لوگ ہیں جنہیں،*
*ہوا چھیڑتی ہے،_______ زخم نغمے سناتے ہیں۔*

H  : AameeN..Good moRning - 
Handsome___Kashmiri
 

_ نہ رویا کر ساری ساری رات کسی بےوفا کی یاد میں💔
💖🌹 . . . . """مرشد " ....🌹❤
وہ خوش ہے اپنی دنیا میں تیری دنیا اجاڑ کر 😢💔

Handsome___Kashmiri
 

'' 💔رات تکتی رہی آنکھوں میں، یہ دل آرزو کرتا رہا💔__*
💔کوئ بے صبر روتا رہا, کوئ بے خبر سوتا رہا💔___!
💔🥀🔥

Handsome___Kashmiri
 

Uff...sb soo gye ya koi jaaaag v ra ha???😂

Handsome___Kashmiri
 

بہت سردی ہو رہی ہے😏😁
آؤ تمہیں آگ لگاوں😁😂
🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥

Handsome___Kashmiri
 

نہ جانے کون سا #وٹامن ہے موبائل
میں 🤔
ایک دن نہ use کروں تو
کمزوری محسوس ہونے لگتی
ہے😂🙉😂_____^=^_______😂😁😂
Ap ko b????????

Handsome___Kashmiri
 

▶One True line about my Frnds from my Heart❤
👉'Everyone is not my frnd
bUt
My frnds
are not just like everyone'👈
They are very special to me&my life♥♦
LovE U all mY FrNds😘◀

Handsome___Kashmiri
 

⚜🌼🔮🌼⚜۔
*زندگی میں جو چاہیں حاصل کر لیں بس اتنا خیال رکھیں کہ آپ کی منزل کا راستہ کبھی لوگوں کے دلوں کو توڑتا ہوا نہ گزرے.*
⚜🌼🔮🌼⚜۔

Handsome___Kashmiri
 

بس ختم کر یہ بازی عشق
غالب
مقدر کے ہارے کبھی جیتا نہیں کرتے۔