Damadam.pk
Handsome___Kashmiri's posts | Damadam

Handsome___Kashmiri's posts:

Handsome___Kashmiri
 

فقط پھولوں کے___ بکھرنے تک ہے تماشا انکا ...!!!
میں تتلیوں کی محبت کو خوب جانتا ہوں ...!!
#BaaGhii❤

Handsome___Kashmiri
 

CoNfiDeNce coMes NaTuRally wiTh SuCceSs💪
BuT SuCcesS cOmEs oNly to tHosE👇
wHo aRe CoNfiDenT.x4
So
BeGin yOuR daY wiTh gReaT ConFidEnce👍
HAVE A NICE DAy
#BaaGhii❤

Handsome___Kashmiri
 

آج اک بات تو بتاؤ مُجھے۔۔!!
زندگی خواب کیوں دکھاتی ہے۔؟؟
کیا ستم کے کہ اب تیری صورت
غور کرنے پہ یاد آتی ہے۔۔۔!!
کون اس گھر کی دیکھ بھال کرے۔۔؟؟
روز اک چیز ٹوٹ جاتی ہے۔۔۔!!
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
#BaaGhii❤

Handsome___Kashmiri
 

*سیاہ رات میں جلتے ہیں جگنوؤں کی طرح...!
*دلوں کے زخم بھی کمال کے ہوتے ہیں.
💔💔💔
#BaaGhii❤

Handsome___Kashmiri
 

یہ چائے ،یہ موسم، اور تیرا تصور، تیری یاد
اپنے اندر ہی سرد آہیں بھر رہا تھا میں..!!
#BaaGhiii❤

Handsome___Kashmiri
 

ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں، ہر کام کرنے میں
ضروری بات کہنی ہو کوئی وعدہ نبھانا ہو❤ اسے آواز دینی ہو، اسے واپس ❤بلانا ہو ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں
مدد کرنی ہو اس کی، یار کی ڈھارس بندھانا ہو بہت دیرینہ رستوں پر کسی سے ملنے جانا ہو❤ بدلتے موسموں کی سیر میں دل کو لگانا ہو
کسی کو یاد رکھنا ہو، کسی کو بھول ❤جانا ہو
ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں
My Favorite Lines👇🏻👇🏻
کسی کو موت سے پہلے کسی غم سے بچانا ہو
حقیقت اور تھی کچھ اس کو جا کے يہ بتانا ہو
ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں
#BaaGhii❤

Handsome___Kashmiri
 

چلو یہ فرض کرتے ہیں،
کہ تم مشرق ہو، میں مغرب۔۔!
چلو یہ مان لیتے ہیں،
بہت لمبا سفر ہے یہ۔۔!
مگر یہ بھی حقیقت ہے،
تمہاری ذات کا سورج۔۔!
بہت سا راستہ چل کر،
میری ہستی میں ڈوبے گا۔۔
#BaaGhiii❤

Handsome___Kashmiri
 

🌹کیا پایا میں نے _ صدیوں کی مُحبّت سے🌹
🍁ایک شاعری کا ہُنر, دوسرا جاگنے کی سزا🍁
#BaaGhii❤

Handsome___Kashmiri
 

اپنی سانسیں اپنی آہیں تم پہ وار بیٹھے ھیں💕
محبت تیرے صدقے ھم خود کو ھار بیٹھے ھیں‫💕
#BaaGhiii❤

Handsome___Kashmiri
 

وقت نہیں رہا صاحب
اب جو بھی دوست بناتے ھیں مطلب کے لئے
#BaaGiii❤

Handsome___Kashmiri
 

*"بہت دھوکا ملتا ہے ان کو"
*"BaaGhii"*
جن کے دل صاف ہوتے ہیں!!!

Handsome___Kashmiri
 

ایسے جڑ جاؤ مری جاں میری تقدیر کے ساتھ...
جیسے مشهور هے رانجھے کی وفا هیر کے ساتھ...
*باغی* 🙏

H  : اج موسم شاکر چس دا ہے ❤♥🔻 دل آکھدے یار کوں مل آواں - 
Handsome___Kashmiri
 

نا گِلے رہے، نا گُماں رہے، نا گزارشیں رہیں، نا گُفتگو
نا مَیں رہا، نا تم رہے، نا فرمائشیں رہیں، نا جُستجو

Handsome___Kashmiri
 

بےقصوربھی تھے اس کی محبت کےوفادار بھی تھے.
پھرکیوں
یار بھی روٹھا۔۔ ساتھ بھی چھوٹا۔۔ اور دل بھی ٹوٹا
💖💖

Handsome___Kashmiri
 

محبت کا 'میم' بھی کچھ نرالا ھے
مل جاۓ تو"میاں" نہ ملے تو "ماموں"
محبت کا"'ح'" بھی کچھ کم نہیں ھے
مل جاۓ تو "حقیقت" نہ ملے تو"حسرت"
محبت کا "ب" بھی کتنا نرالا ھے
مل جاۓ تو"بیوی" نہ ملے تو "باجی"
.
محبت کا"ت"بھی ہے لاجواب
مل جاۓ تو"تقدیر" نہ ملے تو"توبہ"
😂BaaGhii#

Handsome___Kashmiri
 

سارا دن گزرتا ہے دیدار میں انکے
اتوار کی چھٹی کا مزا ہم سے پوچھیں
#گڈ ناٸٹ

Handsome___Kashmiri
 

وہ تمہیں خوبصورت کہہ کے گمراہ کرنے کی کوشش کرے گا 😏😒😒پر
سنو..... تم شیشہ دیکھتی رہنا 😁😁😁😂😂😂😂
Maddy#

Handsome___Kashmiri
 

Positive Thinking
Supported With
Positive Action,
Results In Positive Energy
And
Unlimited Opportunity….

Handsome___Kashmiri
 

*آپ اپنے نئے دن کا آغاز گزشتہ دن کے شکستہ ٹکڑوں سے نہ کیجئے ... چونکہ ھماری ھر نئی صبح ھماری باقی ماندہ زندگی کا پہلا دن ھے ......!!!*💞💞
#گڈ مارننگ❤