*درد مکڑی کا جالا ہوتا ہے ... جتنا پھڑپھڑائیں ... جتنے ہاتھ پیر ماریں ... اسی قدر زیادہ تار لپٹتے چلے جاتے ہیــــں ... اسیری کا درجہ بڑھتا چلا جاتا ہے ... واویلا کرنے سے درد کی شدت میں اضافہ ہوتا چلا جاتا ہے ... درد کے سامنے سرنگوں ہونا پڑتا ہے ... پسپائی اختیار کرنی پڑتی ہے ......!!!*💞💞 #BaaGhi❤
*ھم اٌن لوگوں کو ھی کیوں ڈھونڈتے ھیــــں؟؟؟ ... جن سے ھم محبت کرتے ھیــــں ... اور اٌن سے بےخبر کیوں رھتے ھیــــں جو ھم سے محبت کرتے ھیــــں ؟؟؟🔥💯 .......!!!* #BaaGhii👈