Damadam.pk
Handsome___Kashmiri's posts | Damadam

Handsome___Kashmiri's posts:

Handsome___Kashmiri
 

سب بے وفا تھے یہ معلوم تھا
لیکن جس پر بھروسا تھا
وہ بھی بے وفا نکلا😍
باغی💔

Handsome___Kashmiri
 

مِل گیا ہوگا کوئی_____غضب کاہم سفر.❤
ورنہ میرایار______یوں بدلنے والا نہیں تھا.!!💔
👉BaaGhii💔

Handsome___Kashmiri
 

جب ذرا مسکرانے لگتے ہیں
حادثے سر اٹھانے لگتے ہیں
😢BaaGhiii

Handsome___Kashmiri
 

روح کےزخم ___اورمن کےروگ
کیا جانیں غیر____معیاری لوگ..
❤❤🔥.

Handsome___Kashmiri
 

-"یاد رکھے گا زمانہ ہم کو___♥
جیسے ہم ہیں ویسے بہت کم ہیں___✌🔥
____🌺
😚BaaGhiii❤

Handsome___Kashmiri
 

#ہماری تو بس یہی #پہچان ھے
#صاحب ہنستا چہرہ 👉
#شرابی آنکھیں #نوابی شان اور
l#دوستوں کے لیے جان❤
❤BaaGhiii😚

Handsome___Kashmiri
 

آج کھا قسم اپنی خوبصورت آنکھوں کی!
!! کیا تجھے ذرا بھی عشق نہیں ھے ھم سے؟؟
*❤
❤BaaGhii👌

Handsome___Kashmiri
 

نہ رئیس ہوں نہ امیر ہوں ، نہ میں بادشاہ نہ وزیر ہوں💕
تیرا #عشق ہے میری سلطنت ، اسی سلطنت کا فقیر ہوں..❤
#

Handsome___Kashmiri
 

دوستی محبت سے بہتر ہے
کیونکہ دوستی انسان کو کبھی اکیلا نہیں چھوڑتی

Handsome___Kashmiri
 

Finally Exams oveR.x4 nd I aM BaCk😂😂

H  : 🔴I aM BaCk👈WiTh mY saMe aTTituDe💪🔴 - 
Handsome___Kashmiri
 

AsSalam U Alaaikum GuyzZz.....!
m LeAving thIs siTe foR feW dayS😭
Will bE righT bAck aftr SomE daYs_InshA'Allah
I'll Miss all of U😜

Handsome___Kashmiri
 

ہاں کسی کو بہت چاہتے تھے ہم!!!
خیر اب بات پرانی ہو گئی!!!😥
#BaaGhii🔥

Handsome___Kashmiri
 

آپ کو بھی تلاش ہے میری
آئیے مل کے ڈھونڈ لیتے ہیں
♥️
#BaaGhii🔥

Handsome___Kashmiri
 

کئی رنگوں سے یہاں چہرے بنا لیتے ہیں لوگ۔
اک کو سمجھو تو نیا رنگ چڑھا لیتے ہیں لوگ۔
🔥
#BaaGhii🔥

Handsome___Kashmiri
 

*♥ویلینٹائن ڈےاورمسلمان👳🏻♀*
♥ویلینٹائن کیا ہے ؟؟؟
👹ایک یہودی ملعون جس کا نام "ویلینٹائن" تھا ،نے شادی سے پہلے لڑکے اور لڑکی کے بیچ زنا کو جائز قرار دیا تھا اسی بات پر انگلینڈ کی گورنمنٹ نے اسے 14 فروری کو پھانسی کی سزا دی تھی. اس دن کو انگلینڈ کی نئی نسل نے اسکی یاد میں منانا شروع کر دیا. افسوس صد افسوس کہ اب مسلمانوں نے بھی اس بے حیا اور بے شرم نسل کی طرح اس دن کو منانا شروع کر دیا ہے.
🔊یاد رکھیں:🔊
🌹رسول اللہ صل اللہ علیہ و آلہ و سلم کی ایک حدیث مبارکہ کا مفہوم ہے کہ،
"جو شخص جس قوم کی مشابہت کرے گا وہ انہی میں سے ہو گا"
(ابو داؤد)
*برائے مہربانی اس میسج کو اپنے تمام مسلم بھائیوں اور بہنوں تک پہنچا

Handsome___Kashmiri
 

اپنی نظر میں تم بادشاہ ہی سہی مگر."🔥
قدرت ہم جیسے بھی بار بار نہیں بناتی."🔥
#BaaGhii🔥

Handsome___Kashmiri
 

ﮐﭽﮫ ﻟﻮﮒ ﻓﻮﻥ ﭘﮑﮍﺗﮯ ﮨﯽ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ
ﭘﺎﺳﻮﺭﮈ ﺑﺘﺎﺅ 😒😒
ﺑﻨﺪﺍ جوتی مار کے ﭘﻮﭼﮭﮯ ﺟﮯ ﺗﻮﺍﻧﻮﮞ ﺩﺳﻨﺎ ﮨﻮﻧﺪﺍ
ﺗﮯ ﻻﻧﺪﮮ ﮐﯿﻮﮞ ۔۔😂😂

Handsome___Kashmiri
 

*لڑکی:* #جہاں عزت نہ ہو وہاں نہیں رُکنا چاہیے👍
*لڑکا:* #مطلب بندہ اب گھر بھی نہ جائے
😭😭🤣🤣😲😲😇😇

Handsome___Kashmiri
 

زمانہ کیسے کرے گا ہمیں نظر انداز,
گلی گلی میں ہمارے دشمن, گلی گلی میں
ہمارے یار..!❤❣✌
#BaaGhii🔥