بارشوں کے موسم میں
تم کو یاد کرنے کی
عادتیں پرانی ہیں
اب کی بار سوچا ہے
عادتیں بدل ڈالیں
پھر خیال آیا کہ
عادتیں بدلنے سے
بارشیں نہیں رکتیں۔۔۔۔۔۔۔!
😍😍😍
میں کتنا اکیلا ہوں تمہیں کیسے بتاؤں
تنہائی بھی ہو جاتی ہے تنہا میرے اندر۔۔💔🥀🙂
کاش کے تجھ کو سنائی دیں
میرے دل کی آہیں اور سسکیاں 💔😞
مسکراتے ہوئے چہرے کی نزاکت پہ نہ جا🤞🏻🥀
کوئی اندر سے پریشان بھی ہو سکتا ہے🙃♥️
تسلیوں سے، تشفیوں سے
دلاسوں اور ڈھارسوں سے
ہمارے لہجے
تمہیں ہمیشہ بھرے ملیں گے
کبھی جو دو رُخے منظروں سے اوب جاؤ
تو ہم سے ملنا۔۔۔۔۔۔
کہ اِس دام گاہ کی پُر فریب راہ میں
ہمارے جیسے دریدہ دامن
خدا گواہ ہے، کھرے ملیں گے!🌸
تماشا زندگی کا ہم نے خود بنایا ہے🖤🥀
جو قابل نہ تھے نفرت کے, ان سے عشق فرمایا ہے🙂🔥
اور جب مجھے تمہاری یاد اتی ہے تب میں خود کو
دُنیا کا مجبور ترین شخص تصور کرتی ہوں۔💔😞
اسے اپنے فردا کی فکر تھی وہ جو میرا واقفِ حال تھا
وہ جو اس کی صبحِ عروج تھی وہی میرا وقتِ زوال تھا
کہاں جاؤ گےمجھے چھوڑ کے، میں یہ پوچھ پوچھ کے تھک گئی
وہ جواب مجھ کو دے نہ سکا وہ تو خود سراپا سوال تھا
وہ ملا تو صدیوں بعد بھی میرے لب پر کوئی گلہ نہ تھا
اسے میری چپ نے رلا دیا، جسے گفتگو میں کمال تھا
پروین شاکر
دامن خالی، ہاتھ بھی خالی، دستِ طلب میں گردِ طلب
عمرِگریزاں! عمرِگریزاں! مجھ سے لپٹ اور مجھ پر رو
خدا کرے کہ میرے ارض پاک پہ اترے
وہ فصلِ گُل جیسے اندیش زوال نہ ہو🇵🇰
یہاں جو پھول کھلے ہیں کھلا رہے برسوں
یہاں خزاں کو گزرنے کی بھی مجال نہ ہو🇵🇰
پاکستان زندہ باد❤🇵🇰
Happy Independence day
روزِ اوّل سے روز محشر تک
جال ابہام کا بُنا ہوا تھا
زندگی ہم نے تیرے بارے میں
جو سُنا تھا غلط سُنا ہوا تھا
میں لَکھ ہساواں لوکاں نوں
میں لَکھ وٹاواں جوگ
میرا اَنگ اَنگ چیخاں ماردا
مینوں اندرو کها گے سوگ
میں چار جماعتاں کی پڑهیا
مینوں طعنے مارن لوگ
میرا تَن مَن روگی یار دا
میرے جَگ تو وَکهرے روگ
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain