فائدہ کیا ھے زمانے میں! خسارہ کیا ھے
خاک ہو جائیں گے ھم لوگ! ھمارا کیا ھے
دیکھ اے عمر رواں خواہشیں رہ جائیں گی
تم گذر جاؤ گی چپکے سے! تمھارا کیا
میرے لیے وہ ٹھہرے ہیں سرمایہء حیات
لمحے تمہارے قرب کے جو مختصر ملے🌸
Like to like khety pir karty nhi 🙄🙄😣😣like
تو نے دیکھی ہے وہ پیشانی وہ رخسار وہ ہونٹ
زندگی جن کے تصور میں لٹا دی ہم نے !
تجھ پہ اٹھی ہیں وہ کھوئی ہوئی ساحر آنکھیں
تجھ کو معلوم ہے کیوں عمر گنوا دی ہم نے !!
فیض احمد فیض
جو محبت تھکا دے اسے چھوڑ دینا چاہیے
میں نے سنا تو ایک افسردہ سی ہنسی میرے ہونٹوں کو چھو گئی
اور میں نے دھیرے سے سرگوشی کی
کہ محبت نہیں تھکاتی
جس کو چاہا جائے اس کی
بے رخی اور بے حِسی تھکاتی ہے....!!
ایک مُدت سے تجھے وِرد میں..!
رکھا جس نے...!!
وہ مُحبت میں قلندر بھی تو..!
ہو سکتا ہے...!!
تیرے کوچے میں جو آیا ہے...!!
غلاموں کی طرح...!!
اپنی بستی کا سکندر بھی تو..!
ہو سکتا ہے...!!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain