اظہارِ دردِ دل کا تھا اک نام شاعری
یارانِ بے خبر نے اسے فن بنا دیا
فراق اے کاش سننے والوں کے سینوں میں دل ہوتا
حقیقت ہوتی ہے اشعار میں باتیں نہیں ہوتیں
تیرے خیال سے ، دامن بچا کے دیکھا ھے ،
دل و نظر کو ، بہت آزما کے دیکھا ھے ،
نشاط جاں کی قسم ، تو نہیں تو کچھ بھی نہیں ،
بہت دنوں ، تجھے ہم نے بھلا کے دیکھا ھے ،
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جب تم ہی ہو مقابل میرے تو فتح کیسی
جاؤ ہم ساری خوشیاں وار گئے ہم ہار گئے!
بدلتے انسانوں کی بات ہم سے نہ پوچھو🙂🍂
ہم نے اپنے ہمدرد کو ہمارا درد بنتے دیکھا ہے🙂💔
.
محبت کا نقصان یہ ہے کہ یہ اُن لوگوں سے ہو جاتی ہے جو ہمیں صِرف تکلیف دیتے ہیں.
Good night
میرا سکوت سُن، مِری گویائی پر نہ جا
آنکھوں کے حرف پڑھ، غزل آرائی پر نہ جا
دو چار دن کے بعد بُھلا ڈالتے ہیں لوگ
دو چار دن کی جھوٹی پذیرائی پر نہ جاgood night
یہ معرفت یہ لگن یوں نہیں ہوئی حاصل.!
جنون خرد بنا ہے مقام طے کر کے..!!
ہماری زیست کا حاصل تری طلب ہی رہی.!
مرحلےشوق کے دیکھے تمام طے کر کے..!!
لمس روح میں سمایا اور عشق کہلایا.!
ذہن نے سوچ کے رکھے تھے نام طے کر کے..!!
سوائے عشق کوئی بھی ہنر نہیں سیکھا.!
ادھورے چھوڑ دیے کئی کام طے کر کے..!!
ہے پابند بہت کائنات کی گردش.!
زمیں ملے گی آسماں سے شام طے کر کے..!! 🖤🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain