سوچتی ہوں آسمان پہ جاؤں جا کہ دیکھوں زرا ایسا کیا ہے وہاں؟ جو میری روح کو ٬دل کو بے تاب کیے ہوۓ ہے کچھ تو ہے کچھ بہت انوکھا جو ہر روز مجھے اپنی اوور کھینچتا ہے اس پہیلی کو سلجھانا پڑے گا کسی روز آسمان پہ جانا پڑے گا
درد سہنے میں ______ کمال رکھتی ہوں سوائے خود کے سب کا خیال رکھتی ہوں دل میں درد کا ____ سمندر لے کر ہر وقت جانے آنسو کیسے ___ سنبھال رکھتی ہوں بے چین شہر کی ______ پرسکون سی لڑکی دیکھو !!! رسمِ دنیا کا کتنا خیال رکھتی ہوں �good night
زندہ رہنے کو بھی لازم ہے سہارا کوئی کاش مل جائے غم ہجر کا مارا کوئی ہے تیری ذات سے مجھ کو وہی نسبت جیسے چاند کے ساتھ چمکتا ہوا ستارا کوئی کیسے جانو گے کہ راتوں کا تڑپنا کیا ہے تم سے بچھڑا جو نہیں جان سے پیارا کوئی ہم محبت میں بھی قائل رہے یکتائی کے ہم نے رکھا ہی نہیں دل میں دوبارہ کوئی سوچتی ہوں تیرے پہلو میں جو بیٹھا ہو گا کیسا ہو گا وہ پری وش وہ تمھارا کوئی کون بانٹے گا میرے ساتھ میری تنہائی ڈھونڈ کے لا دو مجھے زیست سے ہارا کوئی