میں اپنے دل سے لاتعلقی کا اظہار کرتی ہوں کیونکہ وہ ان کے لیے دھڑکتا ہے جو کبھی میرے اختیار میں نہیں رہے میں اپنی آنکھوں سے لاتعقی کا اظہار کرتی یوں کیونکہ یہ ان کے لیے ترستی ہیں جو نگاہوں سے اوجھل ہیں ...
❤️☘️میں چاہتوں کا حساب لکھ دوں..❤️ 😃 آ تجھ پرکوئی کتاب لکھ دوں... ❣ 💞کبھی کسی سے کیا نہ جس نے...💝 😍 میں وہ پیار بے مثال لکھ دوں۔۔🥰 🌺میری نظروں میں جو بس گیا ہے۔۔ ❤ 💕وہ دلکشی، وہ جمال لکھ دوں۔۔۔🍁🍂 🤩 بہت دنوں سے سوچتی ہوں۔۔۔😻💯 🥰 ہر شام تیرے نام لکھ دوں۔۔۔ 😍🥰 💕❤اب گوارا ہو تجھے تو..😻💯💚 🤩 یہ زندگی تیرے نام لکھ دوں....✨❤️
بے ربط خیالوں میں مگن چھوڑ گیا ھے بچھڑا ھے تو اس دل میں لگن چھوڑ گیا ھے وہ کیسا مسافر ھے جو منزل پہ نہیں پہنچا رستوں میں مسافت کی تھکن چھوڑ گیا ھے۔..!!