کچھ زخم کبھی نہیں بھرتے ، بس انسان وقت کے
ساتھ ان کو چھپانے کا سلیقہ سیکھ جاتا ہے ۔🤕😕🥺
Dil nhi lgta ab yaha kux Dino ka break chaiye duawo me yad rhkna
جو شے آنسوؤں میں بہا دی جائے ، وہ دوبارہ آنکھ کی زینت نہیں بن سکتی چاہے وہ محبت ہو ، عداوت ہو ، توجہ ، لمحہ یا پھر انسان۔🙂l
I m sed pr no reason 😢😢
ورق ورق پر تیری محبت ،تیرا افسانہ تیری حکایت
کتابِ زندگی جہاں سے کھولی تیری محبت کا باب نکلا
یہ تو آدھا بھی نہیں ____ جس پر تڑپ اٹھے ہو
تم نے دیکھا ہی نہیں ____ ہجر مکمل جاناں...
سننے والوں کو فقط فرضی بیاں لگتا ہے
تیرا ہر بول میرے دل پہ یہاں لگتا ہے
اک ترے بعد کوئی شخص کہیں پر بھی ہو
ہو بھلے ڈھیر حسیں، دل کو کہاں لگتا ہے
کسی شام مجھے بھی یاد کرلیا کرو میں محبت پرانی ہی سہی ابھی زندہ تو ہوں 😳
رہنے دیا نہ اس نے کسی کام کا مجھے۔
اور خاک میں بھی مجھ کو ملا کر نہیں گیا۔
کیسے ممکن تھا کوئی داغ دکھائی دیتا
میں نے دیکھا تھا اسے عشق میں اندھا ہو کر
اک شہر باکمال میں...!!!👀
اک ھم کو چھوڑ کہ...!!!💔
...!!!💦 ہر شخص بےمثل
...!!!😢 ہر شخص لاجواب
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain