بتاؤ 💖 کہاں ملو گے تم...? تمہیں اک پھول دینا ہے تم سے اک عہد لینا ہے تمہیں دل، دھڑکن، جان کہنا ہے ...جو جدا کرنے کی ہیں سازشیں انہیں بے جان کہنا ہے ہاں تم سے بہت کچھ کہنا ہے بتاؤ کیا محبت میں اک پھول بہت ہو گا یا پھر تم چاند مانگو گے یا پھر میری جان مانگو گے یا پھر ہمیشہ کا تم ساتھ مانگو گے یا پھر ہجر کا عذاب مانگو گے بتاؤ کہاں ملو گے تم تمہیں اک پھول دینا ہے...
گرم بستر میں لیٹ کر چھوٹی چھوٹی محرومیوں کو یاد کرنے اور اللہ تعالیٰ سے شکوے کرنے والوں کو کیا خبر باہر ٹھٹھرتی سردی میں اُبلے ہوئے انڈے نہ بکنے پر آنکھ میں آنسو، جیب میں غربت اور پھٹے ہوئے کپڑوں میں جسم کو محسوس ہوتی ٹھنڈ میں محرومیاں کیا ہوتی ہیں💔 Hani
ماتہ د جنت قیصے زان تا دہ دنیا حساب دا دی عجیبہ انصاف دا دے عجیبہ کتاب زہ پہ مستی سور کافر تہ پہ حسن سپين مولا ماتہ پہ فتوی عذاب تاتہ پہ دھوکہ ثواب اے د عدالت ربہ دا لوبہ خو ورانہ کڑہ مونگہ انسانانو تہ نوے لار وادانہ کڑہ نور کہ سہ کوے کہ نا خلاص مو د مولا نہ کڑہ
اشفاق احمد لکھتے ہیں کہ!: اگر محبت میں انا آڑے آجاۓ تو سب سے پہلے اپنی انا کو ہی کچلنا ایک فون کرنا اور کہنا""میں تم سے محبت کرتا ہوں""ہو سکتا ہے کوٸی تمہارے منہ سے صرف یہی سننا چاہتا ہو اور کہنا تم کیا سمجھتی ہو؟ میں اتنی جلدی تمہاری جان چھوڑ دونگا بلکہ میں تمہارا ساتھ جنت تک چاہتا ہوں.
تم تو کہتے تھے ہم لازمی ہیں صنم خواب والی ہر اک رات کے واسطے مانتیی منیتی کیا نہ کرتے تھے تم ہم سے بس اک ملاقات کے واسطے یہ کہانی مگر تب کی ہے جب !!! ہم ہوئے تم کو حاصل نہیں تھے آ ج تمکو پتا یہ چلا ہے ہم محبت کے قابل نہیں تھے ،،٫٫ کیوں ہتھیلی پہ اپنی ہمیشہ مجھے نام لکھ لکھ کے میرا دیکھا تے رہے وہ خدا بھی تو ہوگا زرا سا خفا جسکی جھوٹی قسم روز کھاتے رہے وہ بات شاید تمہیں آ ج بھی یاد ہو گی جو کل یاد تھی،،،،،،،،،، دو چار دن ہم تمہیں نہ ملے تھے تو آ نکھوں میں فریاد تھی__!! دل دھڑکتا نہیں تھا تمارا ہم جو دھڑکن میں شامل نہیں تھے آ ج تمکو پتا یہ چلا ہے ہم محبت کے قابل نہیں تھے ،،،،،،،،😊
"قرآن کریم کے یہ الفاظ زندگی کی اُڑان ہیں."لا تَقْنَطُوا۔"لَا تَيْأَسُوا!"لاَ تَخافوا۔۔"لا تَحْزَنوا۔ "مایوس نہیں ہونا۔امید نہیں ہارنا"گھبرانا نہیں۔ "ڈرنا نہیں۔"اللّٰه پر بھروسہ رکھو۔! "لوگوں میں امید پیدا کرو۔ "طوفانوں میں جینا سکھاؤ۔ "تنگی کے بعد آسانی کی بشارت دو۔ Jumma Mubarak all muslimss