عورت ہو یا مرد
کچھ لوگوں کو آپ سے محبت نہی ہوتی مگر وہ آپکی بے پناہ یک طرفہ محبت دیکھ کر آپ پر ترس کھا کر آپ سے بات کرتے رہتے ہیں وہ اپنا اور اپکا وقت بہتر بنانے کی ادکاری کرتے ہیں
اپنی کرید مکمل کرتے
۔۔ اپکا نام چہرہ پتہ جسم مسخر کرتے ہیں
لیکن جونہی انہیں اپنی مرضی کا انسان مل جاتا ہے
تو وہ آپ سے بہانے تلاش کے بات کرنا بھی چھوڑ دیتے ہیں.
درد ٹھہرا ہوا ہے یوں دل میں
عمر بھر کا قیام ہو جیسے ___!!! 🍂🥀
بن تیرے کاٸنات کا منظر آخری دسمبر کی شام ہو جیسے___!!!🍂🥀
New year,
New tension,
New problems,
New friends,
new Hatres,
😶😶🤪🤪
Swag se karengy sabka swagat"💃😝😝
سُنو...!!
میری دعا ہے کہ نئے سال میں آپ اِتنے مضبوط ہو جاؤ کہ آپ کو آنسو بہانے کے لیے رات کا انتظار نہ کرنا پڑے...!!
آپ کی خُوشیاں کِسی کے دیے گئے چند لمحوں کی محتاج نہ ہوں...!!
آپ کو مُطمئن دِکھنے کے لیے جُھوٹی مُسکان کی ضرورت نہ ہو...!!
آپ کو آپ کی کمزوریاں مزید برباد نہ کر پائیں...!!
آپ کو آپ کا اصل مّقام حاصل ہو جائے...!!
آپ وہ تمام باتیں بُھلا پائیں جِن کا یاد رہنا ازیت ہے...!!
آپ کو وہ رِشتہ ضرور مِلے جو آپ کو احساس دِلائے کہ آپ خاص ہو اور خاص رِشتہ ڈِیذرو کرتے ہو...🖤
اِلہی آمین یاربُّ العالمین 🥀
کچُھ سنبھل کر رہو اِن سادہ ملاقاتوں میں !
دوستی عشق میں تبدیل بھی ہو سکتی ہے♥️
میں ادھُوری ہوں، مگر خُود کو ادھُورا نہ سمجھ
مجھ سے مِل کر تری تکمیل بھی ہو سکتی ہے❤️😍
جب آپ کو کسی کی یاد ستائے تو اس کے لیے ایک طویل میسج لکھ دیں، لیکن اسے سینڈ مت کریں اور سو جائیں۔ اور پھر جاگنے کے بعد اس میسج کو پڑھیں، یقین کریں پڑھنے کے بعد آپ اپنے آپ کو بہت بیوقوف پائیں گے ۔۔۔۔
Good night
لوگوں کو اس بات سے غرض نہیں ہوتا کہ آپ خوش ہوتے ہیں یا نہیں، انہیں فرق اس بات سے پڑتا ہے کہ آپ انہیں خوش رکھتے ہیں یا نہیں....
دسمبر جانے والا ہے ,چلو اک کام کرتے ہیں
پرانے باب بند کرکےنظر انداز کرتے ہیں
نئے سپنے سبھی بن ک الفت کے راستے چن کر
وفاداری پہ جینے کی راہیں ہموار کرتے ہیں
بھلا کر رنجشیں ساری مٹا کر نفرتیں دل سے
معافی دے دلا کر اب دل اپنے صاف کرتے ہیں
جہاں پر ہوں سبھی مخلص نہ ہو دل کا کوئی مفلس
اک ایسی بستی اپنوں کی کہیں آباد کرتے ہیں
سب ایسے ہی مکینوں سے مکاں کی بات کرتے ہیں
نہ دیکھا ہو زمانے میں نہ پڑھا ہو فسانے میں
اب ایسے جنوری کا ہم سبھی آغاز کرتے ہیں
💖💕
" مُحبت میں محبوب کے ساتھ مُخلصی کا تقاضہ یہ ہے کہ ؛ جب محبوب دستیاب نہ ہو تو آپ کِسی اور کو دستیاب نہ ہوں! ۔ " 🖤🙂
میں یہ سوچوں کہ اسے یاد کراؤں بھی تو کیا
تھی محبت تو کوئی بھول کہاں سکتا ہے🍁
🖤
آوارگی میں محسن, اس کو بھی ہُنر جانا
اقرار وفا کرنا،____پھر اس سے مُکر جانا
جب خواب نہیں کوئی، کیا عمر کا طے کرنا
ہر صبح کو جی اُٹھنا___ ہر رات کو مر جانا
شب بھر کے ٹھکانے کو, اک چھت کے سوا کیا ہے
کیا وقت پہ گھر جانا____ کیا دیر سے گھر جانا
ایسا نہ ہو دریا میں__ تم بارِ گراں ٹھہرو
جب لوگ زیادہ ہوں __کشتی سے اُتر جانا
سقراط کے پینے سے , کیا مجھ پہ عیاں ہوتا
خود زہر پیا میں نے___ تب اس کا اثر جانا
جب بھی نظر آؤ گے, ہم تم کو پکاریں گے
چاہو تو ٹھہر جانا____ چاہو تو گُزر جانا۔۔۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain