غزل غلطی میری تھی اسنے مجھے چاہا ہی نہیں اور میں چاہت سمجھ بیٹھا غلطی میری تھی اسکی پل بھر کی مسکراہٹ کو پیار سمجھ بیٹھا غلطی میری تھی اسنے مجھ سے ذیدہ اہمیت دی اپنے دوستو کو میں اسکی یہ ادا مذاق سمجھ بیٹھا غلطی میری تھی اسنے کہا بھی تھا ک میری زندگی میں کوئی اور ہے میں خود کو ہی اسکی زندگی سمجھ بیٹھا غلطی میری تھی Um e Hania Rajpoot