زمانہ روئے گا برسوں ہمیں بھی یاد کر کے
گنیں گے سب ہماری خوبیاں جب ہم نہیں ہوں گے
♥️♥️♥️♥️♥️
Um e Hania Rajpoot
جب بھی دل کھول کے روئے ہوں گے لوگ آرام سے سوئے ہوں گے بعض اوقات بہ مجبوریٔ دل ہم تو کیا آپ بھی روئے ہوں گے صبح تک دست صبا نے کیا کیا پھول کانٹوں میں پروئے ہوں گے وہ سفینے جنہیں طوفاں نہ ملے ناخداؤں نے ڈبوئے ہوں گے
Um e Hania Rajpoot
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain