اذیتوں کے تمام نشتر
میری رگوں میں
اتار کر وہ
بڑی محبت سے پوچھتا ہے
تمہاری آنکھوں کو کیا ہوا ہے
❤️❤️
ایسا ہے کہ میں تو اپنے ہی اندر بولتے اتنا تھک گئی ہوں کہ مجھے اپنے سینے کو سُکھ پہنچانے کے لئے موت سے بھی زیادہ کوئی لگاتار خاموشی چاہیے
سر پہ دوپٹہ رکھنے سے عورت اللہ کی رحمت کے سائے میں رہتی ہے حیا بہت بڑی دولت ہے اور جو عورت اس دولت کو سنبھال کر چلتی ہے ،کبھی کنگال نہیں ہوتی
نہ حُسن کے معاملے میں
نہ کشش کے معاملے میں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain