میں ایک خودار لڑکی ہوں میں اِک سمندر سی لڑکی ہوں میں اپنی دھن میں چلتی ہوں رشتے ناطے اپنے سارے میں دل کے قریب ہی رکھتی ہوں میں لوگوں کی باتوں کو اب دل سے نہیں لگاتی ہوں جو وقت ملے چند لمحوں کا تو میں خود میں ہی کھو جاتی ہوں محبت کے تقاضوں کو میں دل سے پورا کرتی ہوں جو دل سے اتر جائے تو اُسے خود سے دور ہی رکھتی ہوں تنہائی کی ساتھی ہوں میں اکثر تنہا ہی رہتی ہوں شوروغل سے اکثر میں کتراتی ہی رہتی ہوں اگر دل جو ٹوٹ جائے تو میں خود ہی جوڑ لیتی ہوں درد لئے نہیں پھرتی میں اِک خودار لڑکی ہوں
مجھے پسند ہیں تھوڑے مغرور اور بد تمیز مرد جو ہر لڑکی کے آگے پیچھے نہیں جاتے جو دل ہتھیلی پہ لیے نہیں پھرتے جسکی نظر میں حیا اور آواز میں رعب ہو اور جسکا دل بس ایک کے لئے ہی پِگھلے ❤️❤️
کچھ لوگوں کو پچھتاوا بھی نہیں ہوتا ہم سوچتے رہتے ہیں کہ شائد کسی وقت انہیں احساس ہوگا اپنے منفی رویے کا لیکن ایسا نہیں ہوتا یہ پچھتاوے بھی ظرف والوں کے لئے ہوتے ہیں ملازمتیں بھی انہی کے حصے میں آتی ہیں بے حس لوگوں کے پاس صرف اپنا آپ ہوتا ہے ❤❤
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم امت کے لئے راتوں میں اتنی دیر تک کھڑے ہو کر عبادت کرتے کہ ان کے ٹخنے سوج جاتے اور آج امت اتنا سوتی ہے کہ آنکھیں سوج جاتی ہیں ❤❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain