Damadam.pk
Hania_Amir_pk's posts | Damadam

Hania_Amir_pk's posts:

Hania_Amir_pk
 

عورتوں کو گھورنا چھوڑ دیں کیونکہ ان میں ایسا کچھ اضافی نہیں ہے جو گھر میں موجود ماں ،بہن یا بیٹی میں نہ ہو

Hania_Amir_pk
 

بیشک میرا رب ہی دِلوں کو قرار دیتا ہے

Hania_Amir_pk
 

میں اب رشتے نہیں بناتی نہ کوئی ہے میرا نہ ہی مجھے کسی سے محبت ہے اگر کوئی مجھ سے بات کرتا ہے تو میں مسکرا کر جواب دے دیتی ہوں اگر کوئی مجھ سے بات نہیں کرتا تو میں سارا دن بغیر کچھ بولے رہ سکتی ہوں
سچ پوچھو تو یہ رشتے ناطے اب سب فضول لگتے ہیں مجھے میں ان کے بغیر خوش رہ لیتی ہوں اب مجھے کسی سے کوئی امید نہیں ہوتی میں کافی مضبوط بن چکی ہوں
ہاں میں اپنے ساتھ خوش ہوں مجھے ضرورت ہی نہیں ہے کسی کی اور ضرورت ہو بھی کیوں...!
لوگ کہتے ہیں میں بے حس ہوں پر میں جانتی ہوں میں بے حس نہیں ہوں مجھ میں احساس ہیں پر میں اب اپنے احساس کسی پہ عیاں نہیں ہونے دیتی_____!!

Hania_Amir_pk
 

سنو____!!
تمہیں کیا لگتا ہے.....؟؟
جو سچی محبت کرتے ہیں ان کو اس طرح دھوکہ دے کر چھوڑ دینا..........کیا لگتا ہے تمہیں یہ ان کا خسارہ ہے...؟؟تو کیا میں خسارے میں ہوں....؟؟
نہیں__یہ سراسر تمہاری بھول ہے یہ صرف اور صرف تمہارا خسارہ ہے اور وہ خسارہ جو تم پوری زندگی نہ بھر پاؤ گے.....میں تمہیں بددعا نہیں دے سکتی___
ہاں مگر ایک بات سنو ...سنا ہے میں نے کہ اس دنیا کا اصول ہے یہاں "قرض"سود سمیت لوٹایا جاتا ہے.....تو منتظر رہنا تم بھی اس قرض کو اتارنے کے لئے ...نہ جانے کس صورت میں آئے تمہارے پاس_____!!

Hania_Amir_pk
 

میں جب جب تھک جاتی ہوں تو زندگی کے صفحات واپس پلٹ کر دیکھنا شروع کر دیتی ہوں اور اس صفحے پر آکر رک جاتی ہوں
جہاں زندگی تمہیں مجھ سے ملاتی ہے
اور میں دیکھتی ہوں کہ
زندگی اس صفحے سے آگے بڑھی ہی نہیں
وہی صفحہ، صفحہ ٔ زیست رہا
باقی سب تو آتے جاتے موسم ٹھہرے
❤️❤️

Hania_Amir_pk
 

محبت کرنا گناہ نہیں
محبت میں بہک جانا گناہ ہے
کہتے ہیں کہ محبت میں سب جائز ہے
غلط کہتے ہیں...
محبت وہ جائز ہے جس میں پاکیزگی ہو
❤️❤️

Hania_Amir_pk
 

میں نے تم سے بے تحاشہ محبت اس لیے تو نہیں کی تھی کہ تمہارا مجھ سے دل بھر جائے
تم میری ذات سے بے نیاز ہو جاؤ اکتا جاؤ
میں نے تو اس گمان میں محبت کی انتہا کردی کی تم کبھی میری محبت کے حصار سے باہر نہ نکلو
مگر یہاں تو سب الٹا ہو گیا
میری بے پناہ محبت تو تمہارے لیے گھٹن بن گئی
....

Hania_Amir_pk
 

Every pain gives a lesson and every lesson changes a person.

Hania_Amir_pk
 

بعض دفعہ ہمیں پتہ ہوتا ہے کی سامنے والا ہمیں دھوکہ دے رہا ہے ہم پھر بھی خاموش رہتے ہیں کیونکہ ہم جانتے ہیں کہ کہ ہم اس کے دھوکے کے ساتھ تو جی سکتے ہیں پر اس کے بِنا نہیں رہ سکتے مگر میں تو یہ کہتی ہوں کہ زندگی میں کبھی بھی کسی کی ہمدردی میں اپنی ذات کو اگنور مت کریں کیونکہ آپ اس کے لیے ایک آپشن کے علاوہ کچھ نہیں ہوتے جب آپ ٹوٹ کے بکھرو گے تو خود کو تنہا پاؤ گے خود کو جوڑتے جوڑتے آپ خود ٹوٹ جاتے ہو اسے آپ کی پرواہ نہیں ہوتی کیونکہ وہ اپنے اصل کی طرف لوٹ جاتا ہے خود کی قدر کریں ورنہ لوگ آپ کو مٹی میں ملانے میں سیکنڈ بھی نہیں لگاتے ہمیشہ سوچ کر فیصلے کیا کرو زندگی بہت قیمتی ہے

Hania_Amir_pk
 

انسان اپنے اندر چھپی ہوئی نفسانی خواہش کی وجہ سے برے لوگوں سے مغلوب ہو جاتا ہے

Hania_Amir_pk
 

قرآنِ پاک کی خوبصورتی یہ ہے کہ آپ اس کے پیغام کو بدل نہیں سکتے
ہاں___!!
مگر وہ آپ کو بدل سکتا ہے

Hania_Amir_pk
 

جو تم سے نہیں ہو رہا اسے اللہ کے حوالے کر دو پھر دیکھو کیا ہوتا ہے اللہ اسی کو وسیلہ بنا دے گا جو تمہاری راہ میں رکاوٹ ہے
❤️❤️

Hania_Amir_pk
 

ہمارا اور رحمٰن کے عرش کا فیصلہ ایک آواز دینے کا ہے جو سچے دل سے نِکلی ہو__وہ ربِ کریم خود فرماتا ہے تم مجھے پکارو میں تمہاری پکار کا جواب دوں گا_____!!
❤️❤️

میں تیری رات کے پچھلے پہر کا لمحہ ہوں_
جو ہو سکے تو کبھی جاگ کر گزاد مجھے
H  : میں تیری رات کے پچھلے پہر کا لمحہ ہوں_ جو ہو سکے تو کبھی جاگ کر گزاد مجھے - 
Funny joke
H  : Ap jesi koi mili hi nhi😂😂 - 
Kubra khan💕💕
H  : Kubra khan💕💕 - 
اے عشق تجھ کو رحم نہ آئے تو کیا کروں_
دشمن بھی میرے حال پر اب آب دیدہ ہے
H  : اے عشق تجھ کو رحم نہ آئے تو کیا کروں_ دشمن بھی میرے حال پر اب آب دیدہ ہے - 
تیرے عیبوں کو بے عیب دیکھا_
میں نے اپنی آنکھوں میں یہ عیب دیکھا
H  : تیرے عیبوں کو بے عیب دیکھا_ میں نے اپنی آنکھوں میں یہ عیب دیکھا - 
Minal Khan 💕💕💕
H  : Minal Khan 💕💕💕 - 
Funny joke
H  : Galti insan sy hi hoti h😂😂 -