ہوائیں سرد ہو جائیں یا لہجے برف ہو جائیں ہم اُس کی یاد کی چادر کو خود پہ تان لیتے ہیں .....! !!!سُنو درویش لوگوں کی کوئی دنیا نہیں ہوتی ملے جو خاک رستے میں اُسی کو چھان لیتے ہیں ..! اگر وہ روٹھ جاتا ہے ہماری جان نکلتی ہے یہ سانسیں جاری رکھنے کو ہم اُس کی مان لیتے ہیں ...!
عورت کتنی بھی بہادر ہو کتنا بھی ضبط کرنا جانتی ہو مگر.... وہ ایک نگاہ ایسی ضرور چاہتی ہے جو دیکھتے ہی جان لے کہ آنکھیں تھکن سے لال ہیں یا ضبظ سے .. ❤️❤️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain