Damadam.pk
Hania_Amir_pk's posts | Damadam

Hania_Amir_pk's posts:

Funny joke
H  : Funny post...😉😉😉 - 
Funny joke
H  : Funny post. - 
Funny joke
H  : Funny post - 
Social media post
H  : Just a post....😉😛😊 - 
Funny joke
H  : Funny post..😉😉 - 
Funny joke
H  🔥 : Funny post...🙊🙊🙊😉😉 - 
Funny joke
H  🔥 : Funny post - 
Funny joke
H  : Funny post - 
Shaikh Noor Muhammad
H  : Shaikh Noor Muhammad - 
Funny joke
H  : 😮😉😮😂😀😛😁😁😁 - 
Urdu poetry
H  : Urdu poetry - 
Funny joke
H  : Funny post - 
Funny joke
H  : Funny post - 
Funny joke
H  : Funny post - 
Funny joke
H  : Funny post - 
Funny joke
H  🔥 : Funny post - 
Hania_Amir_pk
 

کسی کے تلخ یا غمگین پوسٹ کرنے کا مطلب یہ نہیں کہ انسان محبت میں دھوکہ کھا کر یا عشق میں ناکام ہو کر ایسا کچھ لکھتا ہے
اکثر خوش مزاج لوگ بھی بہت تلخ باتیں کہہ اور لکھ جاتے ہیں
کیونکہ کچھ باتیں انسان پسند کرتا ہے
کچھ اسکے مزاج میں ہوتی ہیں
اور کچھ وہ زندگی سے سیکھ لیتا ہے
ہر بات کی وجہ محبت کا ہو جانا یا محبت کو کھو دینا نہیں ہوتا
"اور بھی غم ہیں زمانے میں محبت کے سوا"
ایسی بہت سی تلخ حقیقتیں موجود ہیں جو انسان کو افسردہ کر دیتی ہیں.........

Hania_Amir_pk
 

ہاں میں بہت ہنستی ہوں اب سب کے ساتھ ہنستی رہتی ہوں اور میرے سگے بھی خوش ہیں کی میں بدل گئی ہوں اکثر بلاوجہ باتوں پر ہنستی ہوں پتہ نہیں میں سنبھل گئی ہوں یا اندر سے مر گئی ہوں
کیونکہ میرے اپنے ہی نہیں سمجھتے مجھے تو میں اب اپنا آپ مار کر زندگی گزار رہی ہوں میرے اندر کی اذیت ہر پل مجھے ڈستی ہے لیکن میں اس پر بھی ہنستی ہوں کیونکہ میرے پاس کوئی ایسا ہے ہی نہیں جو لفظوں کے بِنا مجھے سمجھے..........!!
❤️❤️

Hania_Amir_pk
 

کسی عورت کو مارچ اور نئے قوانین کی ضرورت نہیں عورت کو اس کے حقوق اسی دن مل گئے تھے جس دن سورۃ النساء نازل کی گئی تھی...........!!
❤️❤️

Hania_Amir_pk
 

زندگی میں کچھ لوگ ایسے بھی آتے ہیں جن سے ہم کو بہت اعتبار اور بہت سی امیدیں وابستہ ہو جاتی ہیں اور یہ یقین کر بیٹھتے ہیں کہ وہ ہمیں کبھی بھی تنہا نہیں چھوڑیں گے آہستہ آہستہ دل کی ہر بات ان سے شیئر کرتے ہیں اپنی چھوٹی چھوٹی خوشیاں ،اپنے چھوٹے چھوٹے غم صرف انہی کو بتانا چاہتے ہیں مگر نہ جانے کیوں وہی لوگ اکثر ہمیں منہ کے بل گرا کر چھوڑ جاتے ہیں دنیا میں بہت کم لوگ ہی ایسے ہوتے ہیں جنہیں مان رکھنا آتا ہے
❤️❤️