Damadam.pk
Hania_Amir_pk's posts | Damadam

Hania_Amir_pk's posts:

Hania_Amir_pk
 

معجزے ہوتے ہیں دعائیں سن لی جاتی ہیں
زخم بھر دیے جاتے ہیں دل جوڑ دیے جاتے ہیں
کُن فرما دیا جاتا ہے
صرف ایمان،توکل اور صبر کی بات ہے
❤️❤️

Hania_Amir_pk
 

دنیا میں صرف برے لوگ نہیں ہوتے اگر اچھا ساتھی مل جائے تو زندگی کا سفر پھولوں کے راستے کا سفر بن جاتا ہے
اور اگر ساتھی برا نکل آئے تو وہی راستہ کانٹوں سے بھر جاتا ہے
بہتر نہیں ہے ہم نہ پھول مانگیں نہ کانٹے خالی کچے راستے پر چلنا سیکھ لیں...
❤️❤️

Hania_Amir_pk
 

اشفاق صاحب کہتے ہیں میرے بیٹے نے بی ایس سی کے ساتھ اردو رکھ لی بانو قدسیہ اسے غالب پڑھا رہی تھی
بیٹے نے پوچھا:: محبوب کیا ہوتا ہے؟
بانو کے جواب سے اسے تسلی نہ ہوئی تو میں نے کہا جس سے محبت کی جائے
بیٹے نے کہا یہ تو ترجمہ ہے سائنس تعریف مانگتی ہے گھر میں دو دو ادیب ہیں محبوب کا ایک کو بھی پتہ نہیں
پھر ہم تینوں اپنے بابا جی کے پاس گئے
ان سے پوچھا تو انہوں نے جواب دیا
"محبوب وہ ہوتا ہے جس کا غلط بھی ٹھیک نظر آئے"
❤️❤️

Hania_Amir_pk
 

اکیلے میں پھوٹ پھوٹ کر رونا اور پھر صبر سے اپنی بکھری ہوئی ذات کو سمیٹ کر لوگوں کے سامنے یہ ظاہر کرنا کہ ھم بہت خوش ہیں اور غم کیا ہوتے ہیں ان کے بارے میں ہمیں معلوم نہیں ہم نے کبھی سہے ہی نہیں
یہ ہوتی ہے اصل اذیت
یہ ہوتا ہے اپنی ذات کا انتقال
💔💔

Hania_Amir_pk
 

تیرے ہونے سے سمجھتی تھی کے دنیا تم ہو ویسے دنیا کو میں بیکار کہا کرتی تھی
تم سے بچھڑی ہوں تو روئی ہوں وگرنہ کل تک
رونے والوں کو میں فنکار کہا کرتی تھی
ہم شکل ہے یا وہی ہے میرا دشمن دیکھو
ایسے اک شخص کو میں یار کہا کرتی تھی

Hania_Amir_pk
 

اللہ کے ساتھ تعلق تو ایسا ہونا چاہیے کہ آدمی اپنے کمرے کے اندر پلنگ پر بیٹھا ہو اور اسکے ساتھ گفتگو کر رہا ہو کبھی روئے اور کبھی خوب مسکرائے.....❤️❤️

Subha bakhair
H  : Subha Bakhair - 
Hania_Amir_pk
 

One who wins without problem it is just; Victory.
But
one who wins with lot of troubless;
that is; History...

Hania_Amir_pk
 

The five types of people you should surround yourself with:
the inspired, the passionate,the motivated,the grateful,and the open minded.

Hania_Amir_pk
 

Life is like a riding of bicycle.
To keep your balance, you must keep moving..

Hania_Amir_pk
 

"Success is a journey not a destination"....

Urdu poetry
H  : Urdu poetry - 
Amazing city...
H  : Amazing city... - 
Sadpara lake skardu Gilgit Pakistan
H  : Sadpara lake skardu Gilgit Pakistan - 
The bardan Gompa,Zanskar,ladakh,india
H  : The bardan Gompa,Zanskar,ladakh,india - 
Beautiful view of Dubai..
H  : Beautiful view of Dubai.. - 
Huge building of UAE..
H  : Huge building of UAE.. - 
Dubai Metro Construction
H  : Dubai Metro Construction - 
Hania_Amir_pk
 

Things turn out for people who make the best out of the way turn out....!!

Dapika Padukone..
H  : Dapika Padukone.. -