جانتے ہیں کہ انسان کسے کہتے ہیں؟
جس کی آنکھ میں احترام ہو اور الفاظ میں نرمی ہو.....جس کے اخلاق میں رحم دلی ہو اور مقاصد میں اعلیٰ ظرفی....وہ ساتھ ہو تو شان ہو ورنہ سب گمان ہو
❤️❤️
Living long is not important....
Living big is.
Never worry about the problem.
always worry about the
solution.
یہ جان لیں کہ جو کام خاموشی کرتی ہے وہ زبان نہیں کر سکتی
جو بیان نہیں کیا جا سکتا صرف وہی محسوس کیا جا سکتا ہےتو سب سن لیں اور سب محسوس کر لیں
❤️❤️
The best part about life?
Every morning you have a new opportunity to become a happier version of yourself.
Good morning..
غلام ہیں اپنے گھر کی تہذیب کے ورنہ
لوگوں کو ان کی اوقات دکھانے کا ہنر تو رکھتی ہوں
محبت کوشش یا محنت سے حاصل نہیں ہوتی یہ عطا ہے،یہ نصیب ہے بلکہ
یہ بڑے ہی نصیب کی بات ہے زمین کے سفر میں اگر کوئی چیز آسمانی ہے تو وہ محبت ہی ہے
واصف علی واصف
لوگ بیٹی سے کہتے ہیں کہ گھر کی عزت خراب مت کرنا بیٹے سے کیوں نہیں کہتے کہ کسی کے گھر کی عزت برباد مت کرنا
........
لوگ اچھا پڑھنے اور اچھا لکھنے والے کو قابل انسان سمجھتے ہیں جبکہ
حقیقت میں قابل وہ ہے جو اچھا سوچے اور اچھا بولے
❤️❤️
افسوس کی بات ہے کہ ہم اُس معاشرے سے ہیں جس میں موبائل فون کھونے کا افسوس نماز کے کھو جانے سے زیادہ ہوتا ہے
❤️❤️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain