کبھی مِلاؤں گی تُجھے اُس پُرسکون لڑکی سے
کبھی دِکھاؤں گی تُجھے میں کیسی لگتی ہے





خوشیاں تو تیرے بعد بھی بہت ملی ہیں
مگر میری آنکھ کے یہ ہلکے نہیں گئے
اور میں محدود خواہشوں کی طالب
سادگی میں گِھری
بلا کی ضدی لڑکی
اپنا سب کچھ گروی رکھ کے اپنے رب سے
صرف تمہارا ساتھ مانگا کرتی ہوں
❣________❣
اگر تم عظمت کی بلندیوں کو چھونا چاہتے ہو تو اپنے دل میں انسانیت کے لئے نفرت کی بجائے محبت آباد کرو
مولانا رومی






من پسند شخص کے علاوہ کسی انسان کی اتنی اوقات نہیں ہوتی کہ تم کو اندھیروں میں ڈال سکے دراصل اُس انسان کو اتنی اوقات بھی ہم دیتے ہیں جب بھی کوئی بے وفائی کرے دھوکہ دے یا تکلیف دے دینے والے کا کوئی قصور نہیں تھا کیونکہ انسان اپنی فطرت کے ہاتھوں مجبور ہوتا ہے دراصل قصور ہمارا ہے کیونکہ ہم نے اُس پر اعتبار کیا ہم نے اُسے اُتنی اوقات دی یقین جانو کوئی ہمیں اُس وقت تک دھوکہ یا تکلیف دے ہی نہیں سکتا جب تک ہم کسی پر اعتبار نہ کریں ہمارا اعتبار کرنا اور ہمارا دوسروں سے امید رکھنا ہی ہمیں تکلیف دیتا ہے اس لئے دوسروں پر بیوفائی کا الزام لگانے سے پہلے یاد رکھو انہوں نے اپنی فطرت کے مطابق کام کیا اس لئے خود کا قصور مان لو اور آئندہ کسی پر اعتبار نہ کریں




submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain