سید ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ نے فرمایا آخرت سے پہلے دنیا ہی میں اپنے نفس کا محاسبہ کرلو تو بہتر ہے جہاد فی سبیل اللہ کو ترک کرنے والی قوم پر ہی اللہ تعالیٰ کی طرف سے بیروزگاری اور قحط کا عذاب مسلط ہوتا ہے فحاشی و عریانی اختیار کرنے والی قوم پر اللہ تعالیٰ کے عذاب عام ہو جاتے ہیں
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا بیشک بدترین چوری وہ ہے جو شخص اپنی نماز کی چوری کرتا ہے لوگوں نے پوچھا ہم میں سے کوئی کیسے اپنی نماز کی چوری کر سکتا ہے ؟ فرمایا کہ نہ تو اس کا رکوع پورا کرتا ہے نہ سجود اور نہ ہی اس کا خشوع پورا کرتا ہے یہ نماز کی چوری ہے
کسی کو قصور وار ٹھہرا کر سزا دینے سے پہلے ایک بار ضرور سوچ لینا چاہیے بعد میں آپ کے پچھتاوے اور معافیاں کسی پہ گزری ہوئی تکلیف کا مداوا نہیں کر سکتی ❣________❣
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain