تمہیں پتا ہے سردیوں میں سب سے پیاری بات کیا ہے
کھڑکیوں کے شیشے پر جمے ہوئے اوس پر تمہارا نام لکھنا
❤❤
چائے کو بھی یہ وصف حاصل ہے لیکن
تم سے بات کر کے بھی تھکن اُتر جاتی ہے
❤❤
وہ جو تمہیں باہر سے سخت اور بدمزاج نظر آتے ہیں اگر تم ان کے اندر جھانک لو نا...
تو تمہیں ان پر ترس آ جائے گا
❤❤
ہم نے بھی دور کسی شہر میں بستے ہوئے
ہنستے ہوئے اک شخص کو چاہا ہے بہت
❤❤
ﺿﻤﯿـــﺮ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﮯ ﺍﻧﺪﺭ "
ﺧــﺪﺍ ﮐﯽ ﺑﮩﺖ ﺩﮬﯿﻤﯽ ﻣﮕــﺮ
" ﻭﺍﺿﺢ ﺁﻭﺍﺯ ﮨﮯ۔
❤❤
صبح بخیر
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain