Damadam.pk
Hania_Amir_pk's posts | Damadam

Hania_Amir_pk's posts:

Hania_Amir_pk
 

💫
سب سےبڑی دیانت داری اپنا محاسبہ کرنا ہے...لوگوں كےدِل آپ صاف نہیں کرسکتے، مگراپنا دِل صاف رکھنا آپ كےاختیارمیں ہے*
❤مــــوت بـــرحق ہـــے❤

Hania_Amir_pk
 

والدین کی محنت سے اگر بچہ انجینئر اور ڈاکٹر بن سکتا ہے تو پانچ وقت کا نمازی اور اچھا مسلمان کیوں نہیں بن سکتا؟
❤❤

Hania_Amir_pk
 

لوگ کیا کہیں گے؟؟؟؟
یہ ایسی گھٹیا سوچ ھے - جو اللہ کا ڈر نکال کے لوگوں کا خوف ذہن پہ غالب کر دیتی ھے
❤❤

Hania_Amir_pk
 

کبھی کبھی دل ہلکا کرنے کے چکر میں بہت سارے بوجھ روح پر بھی آ گرتے ہیں
کسی سے اپنا دکھ کہنے سے کہیں اچھا ہے دکھ کو اندر رکھ کر اپنی ذات فنا کر دی جائے
فلسفۂ حیات

Beauty of Pakistan..
H  : Beauty of Pakistan.. - 
Hania_Amir_pk
 

محبت اور ہوس کی تمیز نہیں
اور شہر بھرا ہے رانجھوں سے
😏😏

Maira Khan..
H  : Maira Khan.. - 
Beautiful churail 😛😛
H  🔥 : Beautiful churail 😛😛 - 
Hania_Amir_pk
 

پتا ہے میں کیا چاہتی ہوں کہ میں جب تمہاری زندگی سے خاموشی سے نکل جاؤں،تو بس اک لمحے کے لیے ہی سہی تمہیں احساس ہو کو تم نے کچھ کھو دیا ہے جو نہیں کھونا چاہیے تھا، کوئی چلا گیا جسے نہیں جانا چاہیے تھا بس اک لمحے کے لیے ہی سہی تمہیں صرف اک بار میری کمی محسوس ہو۔
فلسفۂ عشق

Funny joke
H  : Funny post - 
Social media post
H  : Just a post - 
Funny joke
H  : Funny post - 
Funny joke
H  : Funny post - 
Funny joke
H  🔥 : Funny post - 
Funny joke
H  : Funny post - 
Funny joke
H  : Funny post - 
Hania_Amir_pk
 

ایک سال کی محبت میں
میری جمع پونجی پتا ہے کیا ہے؟
اس کی ڈھیر ساری تصویریں
چند بیزار میسج ، ٹوٹے خواب
ڈھیروں یادیں اور ہمیشہ کی اداسی
😔😔

Beautiful Raily beach in Thailand
H  : Beautiful Raily beach in Thailand - 
Hania_Amir_pk
 

محبت محض جوان لڑکا اور لڑکی کا ایک دوسرے کا ہاتھ تھامنے کا نام نہیں,محبت ایک دوسرے کے اہتمام کا نام ہے
محبت دل کی دھڑکنوں میں کسی کو محسوس کرنے کا نام ہے
اور یہی ہوتی ہے خالص محبت
فلسفۂ عشق
❤❤

Good morning
H  🔥 : Good morning everyone 😊 -