,یہ ٹهنڈی هوائیں یہ سرد موسم اور ہلکی ہلکی سی بارش
مارچ تیرے نخرے بهی بلکل میرے یار جیسے هیں۔۔۔
❤❤
The order i get,
the more i realize i don't want to be around drama,
conflict or stress.
I want a cozy home,good food,and to be surrounded by happy people.
❤❤
کبھی کبھی ہم رشتوں میں لحاظ رکھتے ہوئے بہت سارا زہر اپنے اندر اتار لیتے ہیں ایسے میں ہم خود کو مار کر اگلے کو زندہ رکھتے ہیں مگر قدر پھر بھی نہیں ہوتی
فلسفۂ حیات
وہ مرد کبھی آپ کی چادر کی حفاظت نہیں کر سکتا اے بنتِ حوا
جو آپ سے حلال رشتے کے بغیر مسلسل بغیر چادر کی تصاویر مانگے
❤کڑوا سچ❤
جو لوگ آپ سے جلتے ہیں ان سے نفرت کبھی نہ کریں کیونکہ یہی وہ لوگ ہیں جو جانتے ہیں کہ آپ اس سے بہت بہتر ہیں تکبر چاہے دولت کا ہو یا طاقت کا، رُتبے کا ہو یا حیثیت کا، حُسن کا ہو یا علم کا ایک دن انسان کو رسوا کر کے ہی چھوڑتا ہے
فلسفۂ حیات
🌹سنہرے حروف🌹
سارے مسئلے الفاظ ہی سے شروع ہوتے ہیں کیونکہ ہم بولنے سے پہلے یہ نہيں سوچتے کہ سٌننے والا کیا محسوس کر رہا ہے...
❤❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain