Damadam.pk
Hania_Amir_pk's posts | Damadam

Hania_Amir_pk's posts:

Urdu poetry
H  🔥 : Urdu poetry - 
Hania_Amir_pk
 

لوگ خوش مزاج کہتے ھیں مجھے
میں نے خود کو اکثر اداس پایا

Hania_Amir_pk
 

اسے کہنا کہ پہلے سے کہیں زیادہ
کہیں بڑھ کر ، مجھے اس کی ضرورت ہے

Urdu poetry
H  : Urdu poetry - 
Good morning
H  🔥 : Good morning everyone😊 - 
Beautiful evening view
H  : Beautiful evening view - 
Urdu poetry
H  : Urdu poetry - 
Urdu poetry
H  🔥 : Urdu poetry - 
دیکھو ہم نے رب سے کیا مانگا ہے_
اپنے ہاتھوں میں تمہارا ہاتھ مانگا ہے❤❤❤
H  : دیکھو ہم نے رب سے کیا مانگا ہے_ اپنے ہاتھوں میں تمہارا ہاتھ مانگا ہے❤❤❤ - 
Funny joke
H  : 😛😊😆😉😁😄😃😆😆😅 - 
گلاب جیسی ہو_گلاب لگتی ہو_
ہلکا سا بھی مسکراؤ تو لا جواب لگتی ہو
H  : گلاب جیسی ہو_گلاب لگتی ہو_ ہلکا سا بھی مسکراؤ تو لا جواب لگتی ہو - 
Subha bakhair
H  🔥 : Subha Bakhair everyone 😊 - 
Shab Bakhair
H  : Shab Bakhair - 
Hania_Amir_pk
 

میری وجہ سے آج تک کسی کو خوشی نہیں ملی شاید میں جس جس سے وابستہ ہوں مجھے ان پر حق جتانے کی عادت ہے میں نے اپنے آپ کو ہر کیفیت میں انکے سامنے توڑ پھوڑ کر رکھا ہے شاید میں نے ہمیشہ اپنی قدر اس لیے کھو دی کہ میں نے خود کو ہر دفعہ ان لوگوں پر عیاں کیا جو میرے دل کے قریب تھے میں نے کبھی ساری دنیا کو چیخ چیخ کر اپنے جذبات سے آگاہ نہیں کیا میں نے کبھی اپنی حدود سے بڑھنا سیکھا ہی نہیں ہاں مگر کچھ لوگ ایسے ہیں جن کے سامنے میں نے ہر وہ اظہار کر دیا جو میں نے کبھی شاید کہنا ہی نہیں چاہا میں نے ہمیشہ ہر اس شخص سے قدر پائی جو میرے لیے اہم نہیں تھا اور جیسے جیسے وہ خاص ہوتا گیا اس نے مجھے عام کر دیا......!!

Good night
H  : Good night everyone.. - 
لگ جائے تیرا نام میرے نام کے آگے_
ہو جائے کسی روز پہچان میری مکمل
H  : لگ جائے تیرا نام میرے نام کے آگے_ ہو جائے کسی روز پہچان میری مکمل - 
ایک حماقت یاد آئی،دیر تک ہنستے رہے۔۔_
ہم غلط پٹٹری پر بیٹھے ریل کو تکتے رہے
H  : ایک حماقت یاد آئی،دیر تک ہنستے رہے۔۔_ ہم غلط پٹٹری پر بیٹھے ریل کو تکتے رہے - 
Urdu poetry
H  : Urdu poetry - 
Hania_Amir_pk
 

تیرے نام
اسے میں کیوں بتاؤں
میں نے اسکو کتنا چاہا ہے
بتایا جھوٹ جاتا ہے
کہ سچی بات کی خوشبو
تو خود محسوس ہوتی ہے
میری باتیں میری سوچیں
اُسے خود جان جانے دو
میری محبت آزمانے دو
❤❤

سعادت حسین منٹو
H  : سعادت حسین منٹو -