Damadam.pk
Hania_Amir_pk's posts | Damadam

Hania_Amir_pk's posts:

Enjoying 😜😜😍😍
H  : Enjoying 😜😜😍😍 - 
وہ میری آخری سرحد ہو جیسے_
سوچ جاتی ہی نہیں اس سے آگے⁦❤️⁩⁦❤️
H  : وہ میری آخری سرحد ہو جیسے_ سوچ جاتی ہی نہیں اس سے آگے⁦❤️⁩⁦❤️ - 
Your hand fits in mine
Like its made just for me...❤️
H  : Your hand fits in mine Like its made just for me...❤️ - 
Funny joke
H  : Funny post - 
Funny joke
H  🔥 : Funny post - 
Hania_Amir_pk
 

"محبت"
سحری میں پئے گئے آخری گھونٹ جیسی ہونی چاہیے جس کے بعد دوسرے گھونٹ کی گنجائش نہ ہو
فلسفۂ عشق

10_05_2017
H  : 10_05_2017 - 
10_05_2017
H  : 10_05_2017 - 
Hania_Amir_pk
 

محبت
محبت کسی کیلئے اپنی جان قربان کرنا نہیں ہے کیونکہ یہ جان تو اللہ تعالیٰ کی امانت ہے ہمارے پاس,
محبت تو کسی کی رضا اور خوشی کیلئے اپنی رضا اور خوشی قربان کرنے کا نام ہے
فلسفۂ عشق
من چلے کا سودا سے اقتباس

Funny joke
H  : Funny post - 
Funny joke
H  🔥 : Funny post - 
Hania_Amir_pk
 

کبھی کبھی تو گھٹن اتنی بڑھ جاتی ہے کہ دل چاہتا ہے کسی ایسی جگہ جا کر سانس لیا جائے جہاں کسی انسان کا نام و نشان ہی نہ ہو
فلسفۂ عشق

Hania_Amir_pk
 

میرے مرنے کے دس بارہ سال بعد اگر کہیں میرا ذکر ہو اور تمہیں اپنی آنکھیں نم لگیں تو میں سمجھوں گی کہ میں نے تمہیں پا لیا
فلسفۂ عشق

کسی اور کو سوچنے کی گنجائش نہیں باقی_بس تم پر ہی ختم ہے یہ داستاں میری
H  : کسی اور کو سوچنے کی گنجائش نہیں باقی_بس تم پر ہی ختم ہے یہ داستاں میری - 
کبھی کبھی ہم اتنے تنہا ہو جاتے ہیں
کہ ہمارے پاس دکھ بانٹنے کے لیے اپنی ذات تک موجود نہیـں ہوتی
H  : کبھی کبھی ہم اتنے تنہا ہو جاتے ہیں کہ ہمارے پاس دکھ بانٹنے کے لیے اپنی ذات - 
Hania_Amir_pk
 

"فاتحہ"
ہر اک موسم میں
میرے پیروں میں گرتی پڑتی،
سالوں سے بیٹھی در کے آگے ہانپ رہی تھی
مر گئی جس دن سے
وہ آوارہ کتیا۔۔۔
جانے کیوں
شب جمعہ کو اکثر
فاتحہ بخشنے جاتا ہوں!
"زویا ممتاز"

وہ جو تہمت لگاتے ہیں مجھ پر_
میرے صبر کی مار کھائیں گے
H  : وہ جو تہمت لگاتے ہیں مجھ پر_ میرے صبر کی مار کھائیں گے - 
Jumma mubarak
H  : ❤️❤️ Jumma Mubarak ❤️❤️ - 
Hania_Amir_pk
 

Just know that you can't be the hero of everyone's eyes.you also play villains role in someone's mind.And you can't change everyone's mindset about you.So don't keep amusing yourself what others think about you.Most important is what you think about yourself.

میری آنکھوں میں یہ قدموں کے نشان تو دیکھو_کس طرف لوٹ گیا خواب میں آیا ہوا شخص ❤❤شب بخیر
H  : میری آنکھوں میں یہ قدموں کے نشان تو دیکھو_کس طرف لوٹ گیا خواب میں آیا ہوا -