کتنا عجیــب ہے نا کچھ لوگ دوسروں کی زندگی میں آگ لگا کر ،ان پاکدامن اور معصوم لوگوں کی کردار کشی کر کے انہیں بہـــتان کے دلدل میں پھنسا دیتے ہیں اور خود پارسائی اور شرافت کا لبادہ اوڑھ کر فیصلہ کرنے والے جج بنے پھرتے ہیں
اگر کسی سے کچھ مانگنا ہے تو محبت مانگو...محبت مل جائے تو سب کچھ مل جاتا ہے__محبت کے بغیر ہر چیز ایسے ملتی ہے جیسے مرنے کے بعد کفن ملتا ہے مگر____میری مانو تو محبت بھی نہ مانگو کیونکہ__مانگی ہوئی محبت کا مزہ بگڑی ہوئی شراب جیسا ہوتا ہے فلسفۂ عشق
محبت کے معاملے میں کوئی کلیہ آفاقی نہیں ہوتا جنکو محبت مل جائے اُنہیں روئے زمین پر لکھی گئی تمام فیری ٹیلز حقیقت لگتی ہیں جبکہ جن بد نصیبوں سے یہ کھو جائے انہیں تمام بیوفائی کے قصے مستند معلوم پڑتے ہیں فلسفۂ عشق