ہمارا یادوں پہ کوئی بس نہیں ہوتا ٹھیک ایسے ہی ہمارا لوگوں پہ بھی اختیار نہیں ہوتا ہم چاہا کے بھی کسی جانے والے کو روک نہیں سکتےکوئی جانا چاہئے تو بہتر ہے اپنی محبت کی عزت رکھتے ہوئے خودی وہاں سے چلے جائیں
*کبھی کبھی کچھ یادیں کچھ باتیں ... کانچ کے ٹکڑوں کی طرح آپ کے سامنے بکھری پڑی ہوتی ہیــــں ... اور آپ ننگے پاؤں ان پر چل رہے ہوتے ہیــــں .......!!!*💞💞💞