*ایک وقت آتا ہے جب انسان کا سارا خمار اُتر جاتا ہے پھر زندگی کو گھونٹ گھونٹ پینا پڑتا ھے جب آپ کے احساسات سمجھنے والا کوئی نہیں ہوتا اور نا آپ کسی کو سمجھا سکتے ھوتے ھیــــں أس وقت بہت اذیت ہوتی ہے بہت زیادہ .......!!!*💞💞💞
محبت کروانا اور سکھانا محبوب کا کام ہے اور محبت سیکھنا اور کرنا محب کا کام ـ کسی ناکارہ کو کیا خبر کہ محبت سیکھنا سکھانا اور کرنا کروانا کیا ہے اس لیے مجبوب ناکارہ ہو تو محب بھی ناکارہ ہو جاتا ہے اور محبت بھی، محبوب کامل ہو تو محب بھی کامل ہو جاتا ہے اور محبت بھی بس شیخ کامل کی مثال بھی ایسی ہی ہے اگر مرشد کامل ہو گا تو مرید بھی کامل ہو گا اور اگر مرشد کامل نہیں تو مرید بھی کامل نہیں ہو سکتا اگر کچھ حاصل کرنا چاہتے ہو تو خود کو مُرشدِ کامل کی محبت میں گُم کردو مُرشد کی رضا میں اپنی رضا کو قربان کردویہی مقام فنا فی الشیخ ہے جب کسی کے وجود میں پیرومرشد کا نور بھر جاتا ہے تو اُس کے منہ سے ہربات پیر و مرشد کے نور سے نکلتی ہے یہ فنا فی الشیخ کا مرتبہ ہے
اپنے پاکیزہ عشقِ کی بدولت تمہیں بھی حاصل کرنا چاہتی ہوں،،، میں نے محبت کو ایمان اور عشق کو عبادت سمجھا ہے " اس سے صرف عشق کرتی ہوں سچا اور پاکیزہ عشق بالکل ویسا ہی جیسا عشق فرشتے اللہ تعالٰی سے کرتے ہیں،،، پاکیزہ اور صاف ستھرا عشق لالچ کے بغیر والا عشق جسے عاشق اپنے عمل سے عبادت تک کے درجات تک لے جاتا ہے__!