Damadam.pk
Hania_Amir_pk's posts | Damadam

Hania_Amir_pk's posts:

H  : روبرو ملوگے تو قائل ھو جاؤگے_ دور سے ھم ذرا مغرور لگتے هیں - 
H  🔥 : Hania_Amir_pk - 
H  : منزلوں کی کیا خبر_ جنہیں راستوں سے عشق ھو - 
Hania_Amir_pk
 

صرف "اعمال " کا ہی سوال نہیں ہو گا____کہی گئی لکھی گئی ہر " بات " کا جواب بھی دینا ہو گا___ آپ کی وجہ سے کوئی گمراہ ہوا ___ اسکا خمیازہ بھی آپکو بھرنا ہوگا __!
ہوسکتا ہے آپ کسی کو کسی کے خلاف بھڑکا کے خود اسی بندے ساتھ نارمل ہوجائیں اور دوسرا شخص نفرت میں مبتلا ہوجاۓ جواب آپکو اسکا بھی دینا ہوگا ، اس لیئے مثبت رہیئے اور مثبت سوچ رکھیئے ، روتے ہوؤں کو ہنسائیں اور بچھڑے ہوؤں کو ملائیں! اور اپنے علم کے ذریعے لوگوں کو اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی محبت میں مبتلا کریئے__!
اللہ پاک سب کو آسانیاں عطا فرمائیں اور آسانیاں بانٹنے کا شرف بخشیں!
آمین۔

H  : دل اٹھ سا گیا ھے_ ان بے رنگ لوگوں سے - 
H  🔥 : Hania_Amir_pk - 
H  : Your degree is just.. - 
H  : بڑی بے لگام سی ھو گئی هیں میری آنکھیں_ تیری دید کے مسلسل بہانے ڈھونڈتی هیں - 
H  🔥 : سب علاج رھے بیکار_ تیرا ساتھ ھی شفا ٹھہرا - 
H  : سنا ھے اسکی سیاه چشمگی قیامت ھے ❤❤ - 
Hania_Amir_pk
 

زندگی ختم نہیں ہوئی بس فرق صرف یہ ھے که اب میری ڈائری میں سے الله سے شکوے کم ھو گۓ هیں میں نے ان چیزوں پر راضی ھونا سیکھ لیا ھے جو وه مجھے دیتا ھے اور ان چیزوں کی تلاش چھوڑ دی ھے جو لاحاصل ھے اور زندگی اب کبھی کبھار واقعی گلزار لگتی ھے سب کچھ پرفیکٹ نه ھونے کے باوجود بھی خوشی اورغم کے دائرے میں گھومتے رھنے کے باوجود بھی___!!

H  🔥 : Hania_Amir_pk - 
H  : Hania_Amir_pk - 
H  🔥 : کتاب لکھوں گی تیرے حسن پر_ جمع کر رہی ہوں سیلفیاں تیری 😍❤✌ - 
H  : Hania_Amir_pk - 
H  : Hania_Amir_pk - 
H  : درد کی شام ھو یا دکھ کا سویرا ھو_ سب گوارا ھے مجھے ساتھ بس تیرا ھو - 
H  : nail paint - 
H  : Beautifulllll.. - 
H  : Mahnor baloch & Q.Y.T -